تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ پَہُن٘چْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ پَہُن٘چْنا کے معانیدیکھیے
آ پَہُن٘چْنا کے اردو معانی
فعل مجہول
- ۱. پہن٘چ جانا ، آجانا ، وارد ہو جانا ، پہن٘چے کے کام کی تکمیل ہونا.
- ۲. آنے یا پہن٘چنے کے قریب ہونا.
- ۳. انجام کو پہن٘چنا، دن پورے ہونا.
English meaning of aa pahu.nchnaa
Passive Voice
- arrive, draw near, appear suddenly
आ पहुँचना के हिंदी अर्थ
कर्मवाच्य
- पहुँच जाना, आ जाना, वारिद हो जाना, पहुँचने के काम की तकमील(पूरा) होना
آ پَہُن٘چْنا کے قافیہ الفاظ
آ پَہُن٘چْنا سے متعلق دلچسپ معلومات
آپہنچنا ’’پہنچ جانا، آجانا‘‘ کے معنی میں یہ محاورہ ہندی والوں نے عام کیا ہے۔ اردو میں یہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب حیرت، یا ناخوشی، یا تنبیہ کا اظہارکرنا ہو۔ یا پھر کچھ سعی و جہد کے بعد کہیں پہنچ جانے کا بیان ہو۔ غالب؎ بعد از اتمام بزم عید اطفال ایام جوانی رہے ساغر کش حال آپہنچے ہیں تا سواد اقلیم عدم اے عمر گذشتہ یک قدم استقبال امداد علی بحر؎ وصل جاناں نہ ہوا وقت وصال آ پہنچا وائے حسرت کہ رہی دل کی تمنا دل میں اس کے برخلاف، ہندی میں اس طرح لکھا اور بولاجانے لگا ہے: غلط: دلی جانے والی گاڑی امرتسر سے آپہنچی۔ غلط: سارے کھلاڑی آ پہنچے۔ غلط: انڈین ایئرلائنس کی اڑان لکھنئو سے آپہنچی ہے۔ غلط: اب وہ گھڑی آپہنچی ہے جس کا انتظار تھا۔ افسوس کہ بعض اردو والے بھی اس طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ سارے استعمالات خلاف محاورہ اور واجب الترک ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ پَہُن٘چْنا)
آ پَہُن٘چْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔