تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَگَن کے معانیدیکھیے
مَگَن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کسی خیال، (بات یا کام میں) ڈوبا ہوا، مستغرق، منہمک
- بے خود، مست، سرشار
- بہت خوش، مسرور، شاداں
- کسی کام میں محو، نہایت مشغول
- شیدا، فریفتہ، عاشق
شعر
میں ترے شہر سے گزرا ہوں بگولے کی طرح
اپنی دنیا میں مگن اپنے خیالات میں گم
میں ابھی اس کے تصور میں مگن ہوں راشدؔ
وہ بھی آ جائے تو کہہ دو ابھی باہر ٹھہرے
یوں تری یاد میں دن رات مگن رہتا ہوں
دل دھڑکنا ترے قدموں کی صدا لگتا ہے
آسماں اپنے ارادوں میں مگن ہے لیکن
آدمی اپنے خیالات لیے پھرتا ہے
جدا تھی بام سے دیوار در اکیلا تھا
مکیں تھے خود میں مگن اور گھر اکیلا تھا
English meaning of magan
Adjective, Masculine
- absorbed (in), deeply engaged (in)
- drowned (in), sunk (in), immersed, plunged, dipped
- delighted, charmed, well-pleased, glad, happy, jovial, jolly
- deeply in love (with), enamoured (of)
मगन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- लीन, डूबा हुआ, बहुत अधिक आनन्द या प्रसन्नता में लीन, मस्त, आनंदित, प्रसन्न, अवशोषित, शोषित, सोखा हुआ
مَگَن کے قافیہ الفاظ
مَگَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَگَن)
مَگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔