تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتا" کے متعقلہ نتائج

والِدَہ

ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

والِدَہ ماجِدَہ

والدۂ شریفہ، بزرگ ماں، والدہ معظمہ، محترم ماں

والِدَہ صاحِب

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ شَرِیفَہ

(احتراماً) والدہ ، ماں ، اُم ، مادر ۔

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ مَرحُومَہ

ماں جس کا انتقال ہوچکا ہو ، مرحومہ ماں ۔

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

والِدَینی

والدین (رک) سے منسوب یا متعلق ، ماں باپ کا ، پدری و مادری نیز موروثی ، نسبی ، صلبی ، پشتینی ۔

والِدَین

ماں اور باپ، مادر و پدر (دونوں)، ماتا پِتا، مادر پدر

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

والِدانَہ

باپ یا والد کی طرح کا ، پدرانہ ؛ (مجازاً) مشفقانہ ۔

والِدات

والدہ کی جمع، مائیں

وَلَدی

میرے بیٹے ! (تخاطب کے لیے) ۔

وَالِدِ بُزُرْگ وار

باپ، پدر، والد (تعظیماً مستعمل)

والِد ماجِد

(لفظاً) والد بزرگوار، (تعظیماً) باپ، پدر

والِدِ گِرامی

والد ، باپ ، پدر ، ا بّا (تعظیماً مستعمل) ۔

والِد مَرْحُوم

باپ جن کا انتقال ہوچکا ہو، مرحوم باپ

والِد مُحتَرَم

والد، پدر

والِدَین کَش

وا وَلَدی

ہائے میرے بیٹے (بیٹے کی موت پر بطور نوحہ) ۔

لا وَلَدی

بے اولاداپن ، اولاد کا نہ ہونا .

ہَمارا وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے، سگے بھائی یا بہن، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں، توام

جِنْسِیَت وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے بچے ، سگے بھائی بہن ، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں ، توام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا کے معانیدیکھیے

ماتا

maataaमाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو طب

ماتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں
  • بڑی عورت کو پیار یا عزت سے پکارنے کا کلمہ
  • (حیوان) گائے
  • (ہندو) دیوی شیتلا، درگا اور لکشمی کا لقب
  • شیو جی کی دائی یا آیا جن کی تعداد کچھ لوگوں کے مطابق سات ہیں، کچھ کے مطابق آٹھ اور کچھ لوگوں کے رائے میں سولہ ہیں
  • چیچک، سیتلا
  • اندراین، حنظل
  • سنبل، بالچھڑ
  • فلک، آسمان
  • سطح زمین، زمین
  • کھیتی

صفت

  • مست، متوالا، مدہوش
  • جوبن کا متوالا، جوبن میں مست
  • بھرا ہوا، بھرپور
  • شگفتہ، شاداب
  • کامل، پورا
  • بالغ، جوان
  • پیمائش کرنے والا، ماپنے والا
  • بنانے والا، معمار
  • جانکاری رکھنے والا

شعر

English meaning of maataa

Noun, Feminine

  • mother
  • an affectionate or respectful term of address to a woman, any female deity
  • (Animal) the cow
  • (Hindu) titles of goddess Devi Sheetla, Dogra and Lakshmi
  • smallpox
  • wild gourd, bitter apple, colocynth
  • spikenard
  • the sky
  • the land, soil
  • farming land
  • the Lord Shive's female attendant

Adjective

  • drunk, intoxicated, full (of)
  • blooming

माता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्म देने वाली स्त्री, जननी, माँ
  • कोई पूज्य या आदरणीय बड़ी स्त्री, किसी बड़ी उम्र की महिला के लिए प्रेम या सम्मान का संबोधन
  • (पशु) गौ
  • (हिंदू) देवी शीतला, दुर्गा और लक्षमी का उपनाम
  • शीतला, चेचक
  • इंद्रवारुणी, इंद्रायन
  • जटामासी, बालछड़
  • आकाश
  • भूमि
  • खेती
  • जीव
  • शिव और स्कंद की मातृकाएँ जिनकी संख्या कुछ लोगों के मातानुसार सात है, कुछ के अनुसार आठ और कुछ लोगों के मत में १६ कही गई है

विशेषण

  • मदमस्त, मतवाला, मदहोश
  • जौबन का मतवाला, जौबन में मस्त
  • भरा हुआ, पूर्ण, संपूर्ण
  • नाप या माप करने वाला
  • निर्माणकर्ता, बनाने वाला
  • ठीक-ठीक जानकारी रखने वाला

ماتا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone