تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِدَہ" کے متعقلہ نتائج

والِدَہ

ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

والِدَہ صاحِب

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ ماجِدَہ

والدۂ شریفہ، بزرگ ماں، والدہ معظمہ، محترم ماں

والِدَہ مَرحُومَہ

ماں جس کا انتقال ہوچکا ہو ، مرحومہ ماں ۔

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ شَرِیفَہ

(احتراماً) والدہ ، ماں ، اُم ، مادر ۔

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں والِدَہ کے معانیدیکھیے

والِدَہ

vaalidaवालिदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَلَدَ

والِدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

شعر

English meaning of vaalida

Noun, Feminine

  • mother, mummy

वालिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माता, माँ, मातृ, अंबिका, अंबा

والِدَہ کے مترادفات

والِدَہ کے قافیہ الفاظ

والِدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words