تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَاجَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَاجَوَرْد کے معانیدیکھیے
لَاجَوَرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فیروزے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ عمدہ، مور کی گردن کے رنگ کے مشابہ جوہردار پتّھر، سنہری نقطوں والا زیادہ قیمتی اور پسندیدہ سمجھا جاتا ہے اسے پیس کر تصاویر وغیرہ اور دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں
- (گندھک کی آمیزش سے بنا ہوا) ایک ولایتی نیل
- نیلا، نیلے رنگ کا
شعر
اسے پسند بہت نیلے والے پتھر ہیں
مجھے عقیق نہیں لاجورد ہونا تھا
English meaning of laaj-vard
लाजवर्द के हिंदी अर्थ
لَاجَوَرْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَاجَوَرْد)
لَاجَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔