تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہ نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ نَوَرْد کے معانیدیکھیے
رَہ نَوَرْد کے اردو معانی
صفت، واحد
- راستہ چلنے والا، تیز چلنے والا، مسافر، راہ رو، آوارہ، بھٹکنے والا
شعر
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
ترے حسن سے یہ پتا چلا تجھے دیکھ کر یہ خبر ہوئی
جہاں راستہ ہی نہیں کوئی وہاں رہ نورد ہے کس لئے
قصد طریق عشق کیا سب نے بعد قیس
لیکن ہوا نہ ایک بھی اس رہ نورد سا
English meaning of rah-navard
Adjective, Singular
- walker, fast walker, vagrant, wanderer
रह-नवर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- रास्ता चलने वाला, तेज़ चलने वाला, यात्री, आवारा, भटकने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہ نَوَرْد)
رَہ نَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔