تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَرد" کے متعقلہ نتائج

نَبَرد

لڑائی، جنگ، رزم، کارزار

نَبَرد پیشَہ

جنگ جو، جنگ آزمودہ، مجازاً: بہادر، سورما نیز مد مقابل

نَبَرد کُہَن

پرانی لڑائی ، دیرینہ جنگ ، وہ لڑائی جو مدتوں سے جاری ہو ۔

نَبَرد گاہ

میدان جنگ، لڑائی کا میدان، جنگ کا مقام، عرصۂ رزم، مصاف، جنگ گاہ

نَبَرد آزما ہونا

لڑنا ، برسرپیکار ہونا ، جنگ کرنا ۔

نَبَرد آرا

لڑنے والا ، جنگ کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، حریف ۔

نَبَرد حَیات

زندگی کی جنگ ؛ (مجازاً) بقا کی جنگ ۔

نَبَرد آزمائی

ہتھیاروں سے لڑنے کا عمل ، لڑائی ، جنگ نیز سامنا ، مقابلہ ؛ جھگڑا ، بحث ، مناظرہ ۔

نَبَرد آمادَگی

جنگ پر آمادہ ہونے کا عمل، لڑنے کے لیے تیار ہونے کی حالت

نَبَرد آزما کَرنا

لڑانا ، ایک دوسرے کا حریف بنانا ، جنگ کرانا ۔

ہَم نَبَرد

باہم صف آرا، جنگ آزما، مقابل، حریف

ہَنگامِ نَبَرد

لڑائی کا وقت

جِنْسِیَت نَبَرد ہونا

جھگڑا کرنا ؛ حریف ہونا ، مقابل ہونا نیز جنگ کرنا ، لڑائی کرنا ۔

عَزْمِ دَشْت نَبَرد

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ

جِنْسِیَت نَبَرد

باہم دست بگریباں ، صف آرا ، جنگ آزما ؛ مقابل ، حریف ؛ رک : ہم آورد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَرد کے معانیدیکھیے

نَبَرد

nabardनबर्द

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَبَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑائی، جنگ، رزم، کارزار
  • ایک دوسرے سے لپٹنا، گتھم گتھا ہونا

شعر

Urdu meaning of nabard

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, jang, razm, kaarzaar
  • ek duusre se lipaTnaa, guttham gutthaa honaa

English meaning of nabard

Noun, Masculine

नबर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبَرد

لڑائی، جنگ، رزم، کارزار

نَبَرد پیشَہ

جنگ جو، جنگ آزمودہ، مجازاً: بہادر، سورما نیز مد مقابل

نَبَرد کُہَن

پرانی لڑائی ، دیرینہ جنگ ، وہ لڑائی جو مدتوں سے جاری ہو ۔

نَبَرد گاہ

میدان جنگ، لڑائی کا میدان، جنگ کا مقام، عرصۂ رزم، مصاف، جنگ گاہ

نَبَرد آزما ہونا

لڑنا ، برسرپیکار ہونا ، جنگ کرنا ۔

نَبَرد آرا

لڑنے والا ، جنگ کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، حریف ۔

نَبَرد حَیات

زندگی کی جنگ ؛ (مجازاً) بقا کی جنگ ۔

نَبَرد آزمائی

ہتھیاروں سے لڑنے کا عمل ، لڑائی ، جنگ نیز سامنا ، مقابلہ ؛ جھگڑا ، بحث ، مناظرہ ۔

نَبَرد آمادَگی

جنگ پر آمادہ ہونے کا عمل، لڑنے کے لیے تیار ہونے کی حالت

نَبَرد آزما کَرنا

لڑانا ، ایک دوسرے کا حریف بنانا ، جنگ کرانا ۔

ہَم نَبَرد

باہم صف آرا، جنگ آزما، مقابل، حریف

ہَنگامِ نَبَرد

لڑائی کا وقت

جِنْسِیَت نَبَرد ہونا

جھگڑا کرنا ؛ حریف ہونا ، مقابل ہونا نیز جنگ کرنا ، لڑائی کرنا ۔

عَزْمِ دَشْت نَبَرد

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ

جِنْسِیَت نَبَرد

باہم دست بگریباں ، صف آرا ، جنگ آزما ؛ مقابل ، حریف ؛ رک : ہم آورد ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone