تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا ہوگا" کے متعقلہ نتائج

کیا ہوگا

کیا پیش آئے گا، کیا حال ہوگا، کیا بیتے گی

دِل کیا کَہہ رَہا ہوگا

دل میں کیا کیا خیالات آتے ہوں گے

کیا حال ہوگا

کیسی گزرے گی ، کیسی حالت ہو گی ، کیا نتیجہ ہو گا.

آم مَچھلی کا کیا ساتھ نَہ ہوگا

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے یا چھپ رہتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا

جَہاں مُلّا نَہ ہوگا کیا وَہاں سویرا نَہ ہوگا

رک: جہاں مُرغ نَہیں بولْتا کیا وہاں صُبَح نَہیں ہوتی.

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا ہوگا کے معانیدیکھیے

کیا ہوگا

kyaa hogaaक्या होगा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کیا ہوگا کے اردو معانی

  • کیا پیش آئے گا، کیا حال ہوگا، کیا بیتے گی
  • برا ہوگا، غضب ہو گا
  • کچھ اثر نہ ہو گا، کچھ فائدہ نہیں
  • کیا بگڑے گا، کچھ نقصان نہیں ہوگا، کیا فرق پڑ جائے گا، کچھ نہیں ہوگا

Urdu meaning of kyaa hogaa

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa pesh aa.egaa, kyaa haal hogaa, kyaa biitegii
  • buraa hogaa, Gazab hogaa
  • kuchh asar na hogaa, kuchh faaydaa nahii.n
  • kyaa big.Degaa, kuchh nuqsaan nahii.n hogaa, kyaa farq pa.D jaa.egaa, kuchh nahii.n hogaa

क्या होगा के हिंदी अर्थ

  • क्या सामने आएगा, क्या स्थिति होगी, क्या बीतेगी
  • बुरा होगा, भयंकर होगा
  • कुछ प्रभाव न होगा, कुछ लाभ नहीं
  • क्या बिगड़ेगा, कुछ हानि नहीं होगी, क्या फ़र्क़ पड़ जाएगा, कुछ नहीं होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا ہوگا

کیا پیش آئے گا، کیا حال ہوگا، کیا بیتے گی

دِل کیا کَہہ رَہا ہوگا

دل میں کیا کیا خیالات آتے ہوں گے

کیا حال ہوگا

کیسی گزرے گی ، کیسی حالت ہو گی ، کیا نتیجہ ہو گا.

آم مَچھلی کا کیا ساتھ نَہ ہوگا

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے یا چھپ رہتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا

جَہاں مُلّا نَہ ہوگا کیا وَہاں سویرا نَہ ہوگا

رک: جہاں مُرغ نَہیں بولْتا کیا وہاں صُبَح نَہیں ہوتی.

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا ہوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا ہوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone