تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی" کے متعقلہ نتائج

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

جَہاں مُرغا نَہ ہوگا صُبْح نَہ ہوگی

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی کے معانیدیکھیے

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

jahaa.n murGaa na hogaa azaan na hogiiजहाँ मुर्ग़ा न होगा अज़ान न होगी

ضرب المثل

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی کے اردو معانی

  • رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

English meaning of jahaa.n murGaa na hogaa azaan na hogii

  • nobody is indispensable

जहाँ मुर्ग़ा न होगा अज़ान न होगी के हिंदी अर्थ

  • रुक : जहां मुर्गा नहीं बोलता वहां सुबह नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words