تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیس" کے متعقلہ نتائج

کِیس

تھیلی، تھیلا، بٹوا، جھلیّ، جو جنین کو رحم کے اندر ڈھانکے رہتی ہے، خصّیہ دانی، نیز تہ، شکن، جھری

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

کِیسَہ زَر

اشرفیْاں یا روپے رکْھنے کی تھیلی.

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ دار

تھیلی دار، تھیلی رکھنے والا، (اصطلاحاً) وہ جن کے تھیلی لگی ہوتی ہے (عموماً ان جانوروں کے لیے مستعمل جو اپنے پچّوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں) .

کِیسَک

رک : کیپسول ، غلاف .

کِیسَہ بُری

جیب کاٹنا، جیب کترے کا کام

کِیسُ الدَّمْع

(لفظاً) آنسوؤں کی تھیلی؛ (طب) مجری انف کا بالائی حصہ جو تھیلی کی مانند ہوتا ہے اور آنکھ کے کوئے اور ناک کے درمیان حقرۂ دمعیہ کے اندر واقع ہے .

کِیسَہ کَرْنا

جھان٘ویں سے بدن کا میل صاف کرنا یا بدن ملنا، مساج کرنا

کِیسَہ بَذرے

(نباتیات) وہ بذرے جن کی تیاری کیسہ یا بذرہ دان میں ہوتی ہے، یہ عموماً آٹھ یا چھ یا چار ہوتے ہیں اور مرکزے کی تحفیفی تقسیم سے تیار ہوتے ہیں

کِیسَہ مارْنا

رک : کیسہ کرنا .

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

کِیسَہ فِطرے

(نباتیات) ایک نوع یا ایک طرز کے سماروغ ، لفّی فَطرات (انگ: Ascomycetes)

کِیسَہ تَراش

کِیسَہ بَرْدار

(نباتیات) رک: کیسہ بار

کِیسَۂ دَلّاک

بدن ملنے کا دستہ، حمامی کا تھیلا

کِیسَہ تَراشی

جیب کترنا، جیب کاٹنا

کِیسِ دَمْعی

(طب) رک : کیسِ الدمع .

کِیسَہ بَنْدی

غلاف چڑھانے کا عمل ، پلاستر چڑھانا .

کِیسَہ کُنْڈی

(نباتیات) انکڑے کے مثل یا اس سے مشابہ ڈوڈا یا بیضۂ دان (انگ: Ascos Hook) .

کِیسَہ شَحْمِیَّہ

(احشائیات) چربی دار غلاف جس میں گردہ ار اُس کے عروق ہوتے ہیں یہ نہایت دبیز ہوتا ہے ـ (انگ : Fatty Capsule) .

کِیسَک گوش

(کان کے اندر کی) چھوٹی سی تھیلی (انگ: Saccule) .

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

کِیسَہ میں رُوپَیہ مُنْہ میں گُڑ

اگر آدمی کے پاس پیسہ ہو تو زندگی کا لطف ہے، روپیہ پاس ہو تا ہے تو دل تازہ مُن٘ھ شیریں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیس کے معانیدیکھیے

کِیس

kiisकीस

وزن : 21

موضوعات: طب ہندو

کِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلی، تھیلا، بٹوا، جھلیّ، جو جنین کو رحم کے اندر ڈھانکے رہتی ہے، خصّیہ دانی، نیز تہ، شکن، جھری
  • (طب) جسم کی کوئی طبعی یا غیر طبعی تھیلی، نیز بدن دھونے یا مَلْنے کا دستانہ
  • (ھ) مذکر۔ (ہندو) سر کے بال، مُرغ کی کلغی
  • (انگ۔ فارسی میں کیش۔ تیرداں) مذکر۔ ڈھکنا، خانہ، بکس، جیسے گھڑی کا کیس، بندوق کا کیس، سانچا، فریم، مقدمہ، معاملہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह थैली जिसमें गर्भ-स्थित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words