تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتّیِس" کے متعقلہ نتائج

بَتّیِس

گنتی اور عدد میں جو تیس سے دو زیادہ ہو، تیس اور دو، چالیس آٹھ کم (ہندسوں میں) ۳۲

بَتّیِسی بَجْنا

سردی کی شدت یا خوف سے کانپنے میں تلے اوپر کے دانتوں کے ٹکرانے کی آواز نکلنا

بَتِّیس اَبھرَن بارَہ سِن٘گھار

گیتوں میں زیور کی کثرت اور پورے سن٘گھار کے معنی میں مستعمل

بَتِّیس دھار ہو کَر نِکلے

تیرا بد پھوٹ جائے ، تیرے آگے آئے ، تجھ پر صبر پڑے.

بَتِّیس دھار

ماں کا دودھ

بَتِّیسی بَنْد ہونا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

live carefully and safe among enemies

بَتِّیس دھارا

ماں کا دودھ

بَتِّیس اَبھْرَن

عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور (جن کے نام یہ ہیں) سیس پھول، (سوکا) کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی، پتا، جھومر، کرن، پھول، (کان کے)، کنٹھ سری، گلوبند، جوہر، جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا) پہن٘چی، چوڑیاں، پچھیلی، (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور) چھن، کنْگن، نونگا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازو بند (بازو کے) آرسی، ان٘گوٹھی (ان٘گلیوں کے) چھلے (پاؤں کے)، کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب جھان٘جھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)

بَتِّیس کا سُوت

فی تولہ گیارہ سو گز لمبا کھین٘چا ہوا تار

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بَتِّیسا

بتیس مسالوں کا مرکب جو گھوڑی کو بچہ دینے کے بعد کھلایا جاتا ہے

بَتِّیس دانت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیْسی

بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی

بَتِّیس دان٘توں کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیس دان٘توں کی بھاکھا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیس مُنہ کی فال خالی نہیں جاتی

جو بات مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

بَتِّیس دانتوں میں زُبان

بہت سے دشمنوں یا مخالفوں میں گھرا ہوا

بَتِّیس دھاریں دُودھ بَخْشا

جوان یا بہت محبوب اولاد کی موت پر ماں کی ذبان کا ایک فقرہ جس سے اپنے جملہ حقوق بخشا اور معاف کرنا ہوتا ہے.

بَتِّیس دانْتوں میں ایک زَبان

بہت سے دشمنوں یا مخالفوں میں گھرا ہوا

بَتِّیسی کِھلْنا

خوشی سے ہنس پڑنا

بَتِّیسی جَھڑنا

teeth to fall due to old age or any accident

بَتِّیسی دِکھانا

اس طرح منھ چڑانا کہ دانت نمایاں ہو جائیں

بَتِّیسی جھاڑنا

break someone's jaw

بَتِّیسی چھَتِّیسی

زبان دراز، لڑاکا، عیار، مکار عورت

بَتِّیسی گِر جانا

سب دان٘توں کا ٹوٹ جانا، پوپلا ہوجانا

بَتِّیسی بَیٹھ جانا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتِّیسواں

thirty-second

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتّیِس کے معانیدیکھیے

بَتّیِس

battiisबत्तीस

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَتّیِس کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی اور عدد میں جو تیس سے دو زیادہ ہو، تیس اور دو، چالیس آٹھ کم (ہندسوں میں) ۳۲

شعر

Urdu meaning of battiis

  • Roman
  • Urdu

  • gintii aur adad me.n jo tiis se do zyaadaa ho, tiis aur do, chaaliis aaTh kam (hinduso.n men) ३

English meaning of battiis

Adjective, Numeral

  • thirty-two

बत्तीस के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • गिनती या संख्या में जो तीस से दो अधिक हो

بَتّیِس کے مرکب الفاظ

بَتّیِس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتّیِس

گنتی اور عدد میں جو تیس سے دو زیادہ ہو، تیس اور دو، چالیس آٹھ کم (ہندسوں میں) ۳۲

بَتّیِسی بَجْنا

سردی کی شدت یا خوف سے کانپنے میں تلے اوپر کے دانتوں کے ٹکرانے کی آواز نکلنا

بَتِّیس اَبھرَن بارَہ سِن٘گھار

گیتوں میں زیور کی کثرت اور پورے سن٘گھار کے معنی میں مستعمل

بَتِّیس دھار ہو کَر نِکلے

تیرا بد پھوٹ جائے ، تیرے آگے آئے ، تجھ پر صبر پڑے.

بَتِّیس دھار

ماں کا دودھ

بَتِّیسی بَنْد ہونا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتّیس دانْتوں میں زَبان ہونا

live carefully and safe among enemies

بَتِّیس دھارا

ماں کا دودھ

بَتِّیس اَبھْرَن

عورتوں کے پہننے کے بتیس زیور (جن کے نام یہ ہیں) سیس پھول، (سوکا) کہور، ٹیکا (ماتھے کا)، نتھ (ناک کا)، بالی، پتا، جھومر، کرن، پھول، (کان کے)، کنٹھ سری، گلوبند، جوہر، جگنو، پچلڑی، چمپاکلی، چندن ہار، مکٹ ہار (گلے کا) پہن٘چی، چوڑیاں، پچھیلی، (چوڑیوں کے پیچھے پہننے کے کا زیور) چھن، کنْگن، نونگا (کلائی کے) جوشن، پرے، بازو بند (بازو کے) آرسی، ان٘گوٹھی (ان٘گلیوں کے) چھلے (پاؤں کے)، کردھنی (کمر کا)، کڑے، پازیب جھان٘جھ چھڑے، بچھوے (پنڈلی اور ٹخنے کے)

بَتِّیس کا سُوت

فی تولہ گیارہ سو گز لمبا کھین٘چا ہوا تار

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بَتِّیسا

بتیس مسالوں کا مرکب جو گھوڑی کو بچہ دینے کے بعد کھلایا جاتا ہے

بَتِّیس دانت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیْسی

بتیس چیزوں کا اجتماع ، جیسے سن٘گھاسن بتیسی

بَتِّیس دان٘توں کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیس دان٘توں کی بھاکھا خالی نَہیں جاتی

من٘ہ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے

بَتِّیس مُنہ کی فال خالی نہیں جاتی

جو بات مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

بَتِّیس دانتوں میں زُبان

بہت سے دشمنوں یا مخالفوں میں گھرا ہوا

بَتِّیس دھاریں دُودھ بَخْشا

جوان یا بہت محبوب اولاد کی موت پر ماں کی ذبان کا ایک فقرہ جس سے اپنے جملہ حقوق بخشا اور معاف کرنا ہوتا ہے.

بَتِّیس دانْتوں میں ایک زَبان

بہت سے دشمنوں یا مخالفوں میں گھرا ہوا

بَتِّیسی کِھلْنا

خوشی سے ہنس پڑنا

بَتِّیسی جَھڑنا

teeth to fall due to old age or any accident

بَتِّیسی دِکھانا

اس طرح منھ چڑانا کہ دانت نمایاں ہو جائیں

بَتِّیسی جھاڑنا

break someone's jaw

بَتِّیسی چھَتِّیسی

زبان دراز، لڑاکا، عیار، مکار عورت

بَتِّیسی گِر جانا

سب دان٘توں کا ٹوٹ جانا، پوپلا ہوجانا

بَتِّیسی بَیٹھ جانا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

بَتِّیسواں

thirty-second

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتّیِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتّیِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone