تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتِیْس" کے متعقلہ نتائج

اَتِیْس

سیدھی اور پتے دارڈنڈی کے ایک پودے کی گودم ہاتھی کی سونڈ سے مشابہ انگلی کے برابر جڑ، جس کا پتہ دو سے چارانچ تک چوڑا اور نوک دار ہوتا ہے، نیلے ہوئے اور بیجنی دھاری کے پھول لگتے ہیں، اس کی ایک قسم زہریلی بھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتِیْس کے معانیدیکھیے

اَتِیْس

atiisअतीस

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: یونانی ادویات نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اَتِیْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیدھی اور پتے دارڈنڈی کے ایک پودے کی گودم ہاتھی کی سونڈ سے مشابہ انگلی کے برابر جڑ، جس کا پتہ دو سے چارانچ تک چوڑا اور نوک دار ہوتا ہے، نیلے ہوئے اور بیجنی دھاری کے پھول لگتے ہیں، اس کی ایک قسم زہریلی بھی ہوتی ہے

Urdu meaning of atiis

  • Roman
  • Urdu

  • siidhii aur pate daar DanDii ke ek paude kii godam haathii kii suunD se mushaabeh unglii ke baraabar ja.D, jis ka pata do se chaar inch tak chau.Daa aur nokadaar hotaa hai, niile hu.e aur biijNii dhaarii ke phuul lagte hain, is kii ek qism zahriilii bhii hotii hai

English meaning of atiis

Noun, Feminine

  • Aconitum heterophyllum, Ativisa plant, a herbaceous and perennial and is one of the poisonous species used in Indian Ayurvedic medicines

अतीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अतिविषा, अतीस, दो चार फुट ऊँचा क्षुप, काण्ड सरल और शाखाएं चपटी होती हैं पत्ते चार इंच लम्बे अण्डाकार या हृदयाकार होते हैं, पुष्प पीले कुछ नीलिमा युक्त होते हैं, जड़ दवाई के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَتِیْس

سیدھی اور پتے دارڈنڈی کے ایک پودے کی گودم ہاتھی کی سونڈ سے مشابہ انگلی کے برابر جڑ، جس کا پتہ دو سے چارانچ تک چوڑا اور نوک دار ہوتا ہے، نیلے ہوئے اور بیجنی دھاری کے پھول لگتے ہیں، اس کی ایک قسم زہریلی بھی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتِیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتِیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone