تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَیسا ہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَیسا ہی کے معانیدیکھیے
کَیسا ہی کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔
- کِتنا ہی، کسی قدر، کسی قسم کا ہی، کسی بھی طرح کا .
شعر
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
English meaning of kaisaa hii
Adverb
- howsoever, of whatsoever sort, in whatsoever manner
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَیسا ہی)
کَیسا ہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔