تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیسر" کے متعقلہ نتائج

کیسر

(ہندو) زعفران

کیسَر ہونا

زرد ہونا ، زرد پڑ جانا ، مرجھا جانا (چہرے وغیرہ کا) .

کیسَریا بانا پَہَنْنا کَرنا

زرد پوشاک پہننا ، زعفرانی پوشاک زیب تن کرنا .

کیسَر پُھولْنا

زردی چھانا ، پیلا پڑ جانا ، (کنایۃً) پژ مردہ ہو جانا ، رنگ اُڑ جانا .

کیسَری

مرغ بازی: زعفرانی رن٘گت کا جاوا نسل کا مرغ، جاوا

کیسْری رَنْگ

زردی مائل سرخ رنگ، زعفرانی رنگ، جو زعفران کے رن٘گ سے مشابہ ہو

کیسْری بھات

(باورچی گری) زردا ، مزعفر ، زرد رنگ کے پکائے ہوئے چاول

کیسَرِیا

زرد رنگ کا، زعفرانی رنگ، پیلا رنگ، بھگوا رنگ، نارنگی رنگ

کیسْری بانا

زعفرانی رن٘گ کی پوشاک، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں

کیسَرِیا باگا

رک : کیسری بانا ، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں .

کیسَریا بانا

ہندوستانی راجپوتوں میں زمانۂ قدیم سے دستور چلا آتا ہے کہ جب وہ کسی لڑائی پرعہد و پیمان کرکے جاتے ہیں تو اس عہد و پیمان کے اظہار کے واسطے زرد لباس پہنتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یا تو جیت کر آئیں گے یا جان دے دیں گے

کیسَرِیا بانے والے

وہ زعفرانی پوشاک والے جو اگلے دستور کے موافق لڑائی کے لیے جاتے وقت زرد پوشاک زیب تن کر کے جاتے اور فتح کے بغیر پھر کر نہیں آتے تھے

پَھل کیسر

گَرْبھ کیسر

(نبانیات) پھولوں والے پودے میں کسای پھول کا مادہ عضویہ جو پیج پیدا کرتا ہے ، بقچہ گْل ، ہسٹل

سِن٘گھ کیسَر

(ہندو) شیر کی ایال ؛ مولسری کا پھول.

تِرَن کیسَر

(طب) ایک بڑا تنے دار درخت جس کی شاخیں بڑی اوپتےاملی کے پتوں کی طرح کثرت سے ہوتے ہیں اس میں پھول ہمیشہ رہتے ہیں پر پھول میں پانچ پتیاں اور رنگ صندلی زرد اور سفید ہوتا ہے،سنگ کیسر

پَراگ کیسَر

.زرد زربر یا حامل زر.

ناگ کیسَر

اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)

اُوسَر کھیت میں کیسَر

نااہلوں میں اہل کا ہونا، بروں میں نیک کا ہونا، بدصورتوں میں خوبصورت کا ہونا

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیسر کے معانیدیکھیے

کیسر

kesarकेसर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

کیسر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) زعفران

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا نہایت خوشبو دار زردی مائل پھول، مثل زعفران
  • زرد رنگ، زعفرانی رنگ

شعر

English meaning of kesar

Noun, Masculine

  • saffron

Noun, Feminine

  • saffron colour, yellow colour
  • Crocus Sativus

केसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठंडे प्रदेशों में होने वाला एक प्रसिद्ध पौधा जो सुगंध के लिए प्रसिद्ध है; ज़ाफरान।

کیسر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیسر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیسر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words