تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَثْلِیث" کے متعقلہ نتائج

تَثْلِیث

تین بنانا، تین کر لینا، تین کا مجموعہ، تِگڈَّم

تَثْلِیثِ زاوِیَہ

زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.

تَثْلِیث پَرَسْت

تثلیث (رک) کا عقیدہ رکھنے والا ، عیسائی.

تَثْلِیث پَرَسْتی

عقیدۂ تثلیث پر قائم ہونے یا رہنے کی حالت ؛ اقانیم ثلاثہ کی عبادت .

تَثْلِیث فِی التَّوحِید

ایک میں تین خدا ہونے کاعقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَثْلِیث کے معانیدیکھیے

تَثْلِیث

tasliisतसलीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: نجومی

اشتقاق: ثَلُثَ

تَثْلِیث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تین بنانا، تین کر لینا، تین کا مجموعہ، تِگڈَّم
  • تین گوشے کرنا، تین ٹکڑے کرنا، تین کرنا، تین حصّوں میں تقسیم کرنا
  • عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق خدا کوتین جاننا یعنی باپ (اللہ تعالیٰ)، بیٹا (حضرت عیسٰی) اورروح القدوس (حضرت جبرئیلؑ یعنی اقانیم ثلاثہ) کو خدا ماننے کا عقیدہ، عیسائی مذہب کے مطابق خدائے واحد کی وحدانیت کی تین شاخیں جن کی ایک ہی ماہیت ہے باپ، بیٹا اور روح القدس
  • (نجوم) دو سیاروں کے درمیان ۱۲۰ درجے یا دائرے کے تیسرے حصے کا فاصلہ، سیاروں کا تہائی دائرے کا بعد، نجومیوں کی اصطلاح میں قمراورسعد کے درمیان درجات کے حساب کے موافق آسمان کا تیسرا حصّہ، نجومیوں کی اصطلاح میں تیسرے گھر کے ستارے کا پہلے گھر کو دیکھنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tasliis

Noun, Feminine

  • making triangular, degrees, trebling, to become the third, a group of three things or people
  • dividing into three parts, triad
  • the Trinity, in Christianity, the existence of one God in three forms, the Father, (God) the Son (Jesus) and the Holy Spirit
  • (Astrology) a propitious aspect of the planets, (of a planet) be in a trine aspect with (another planet or position), trine
  • (Grammar) inflecting a consonant with the three vowels

तसलीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तीन बनाना, तीन कर लेना), तीन का संयोजन, तिगडम
  • तीन भाग करना, तीन में बाँटना, तीन करना
  • ईसाई धर्म की आस्था के अनुसार ख़ुदा (ईश्वर) को तीन जानना अर्थात पिता (ईश्वर) पुत्र (यीशु) और रूह-उल-क़ुदुस (देव-दूत जिब्राईल अर्थात अक़ानीम-ए-सलासा) को ईश्वर मानने की आस्था
  • (खगोल) दो ग्रहों के मध्य १२० अंश या चक्र के तृतीय भाग की दूरी, ग्रहोंं के तिहाई चक्र की दूरी

تَثْلِیث کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَثْلِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَثْلِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words