تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائِیس" کے متعقلہ نتائج

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

بائِیسِکل

سائیکل ، دو پہیوں کی گاڑی جس کے اگلے پہیے کے اوپر ایک ہینڈل اور پچھکے پہئے پر گدی ہوتی ہے اور جو ادھر ادھر پیڈلوں پر پان٘و رکھ کر ان کو دبانے سے چلتی ہے .

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسواں

twenty-second

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری

Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.

اردو، انگلش اور ہندی میں بائِیس کے معانیدیکھیے

بائِیس

baa.iisबाईस

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بائِیس کے اردو معانی

صفت، عددی

  • جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

شعر

Urdu meaning of baa.iis

  • Roman
  • Urdu

  • jo biis me.n do zyaadaa ho, biis aur do, tiis se aaTh kam

English meaning of baa.iis

Adjective, Numeral

  • twenty-two

बाईस के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में बीस से दो अधिक हो, बीस और दो, तीस से आठ कम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

بائِیسِکل

سائیکل ، دو پہیوں کی گاڑی جس کے اگلے پہیے کے اوپر ایک ہینڈل اور پچھکے پہئے پر گدی ہوتی ہے اور جو ادھر ادھر پیڈلوں پر پان٘و رکھ کر ان کو دبانے سے چلتی ہے .

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسواں

twenty-second

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

نَو تیرَہ بائِیس بَتانا

اِدھر اُدھر سے رقمیں ملاکر حساب پورا کر دینا

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

نَو تیرَہ بائِیس بَتا دینا

۔ (بائیس کا حساس اس طرح بتانا کہ نو اس طرح خرچ ہوئے اور تیرہ اس طرح)(کنایۃً) ادھر اُدھر رقمیں ملاکر حساب پورا کردینا۔ ٹال دینا۔ حیلہ حوالہ کردینا۔

سَب دھان بائِیس پَسیری

سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری

Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone