تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خول" کے متعقلہ نتائج

جِلْد

جاندار کے جسم کا بیرونی حصہ (سطح) چمڑی، کھال، خول، پوست، چام

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جِلْد ساز

کاری گر، کتاب وغیرہ کی جلد بنانے والا کاری گر

جِلْد دوز

دروں جلدی (عموماً پچکاری کے ساتھ) ، کھال کے اندر جانے والا ۔

جِلْد سازِی

(کتاب وغیرہ کی) جلدیں بنانے کا پیشہ یا کام

جِلْد گَری

جِلْد بَندْھا

جلد بان٘دھنا (رک) کا لازم ، جلد بندی کا عمل ۔

جِلْد بَنْدی

جلد باندھنے یا جلد بنانے کا کام یا پیشہ، کتابوں کی جلد بنانا، جلد باندھنے کی مزدوری

جِلْد بَدَلْنا

کسی جاندارکی کھال خشک ہوکر جھڑنے کے بعد نئی کھال پیدا ہونا ، کیچلی بدلنا ۔

جِلْد کَر

رک : جلد ساز ۔

جِلْد باندھنا

کتاب یا کاغذوں کو سلائی اور جزبندی وغیرہ کے بعد پٹھے لگا کر مجلد کرنا

جِلد گَر

کتاب کی جلد بنانے والا

جِلْدْ بَنانا

کتاب پر پٹھا چڑھانا، کتاب کی سلائی کرنا

جِلْد سَوںْلانا

جسم کی کھال کا سیاہی مائل ہوجانا ، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقہ پڑجانا ۔

جِلْد بَنْد

کتابوں کی جلد باندھنے والا

جِلْدِ زَمِین

(جغرافیہ) سطح زمین ، زمین کا بالائی حصّہ ۔

جِلْدی

جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

جِلْد بَنْدی کرنا

کتاب پر پٹھا چڑھانا، کتاب کی سلائی کرنا

جِلْدی عُرُوق

وہ رگیں یا نسیں جو جلد میں ہوتی ہیں ۔

جِلْدی کِسْوَہ

(حیاتیات) زیر جسم کھال کی تہ ۔

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

جِلدِیات

جِلْدِیَہ

(طب) آن٘کھ میں موجود ایک رطوبت کا نام جس کے ذریعہ شبیہ انحراف پا کر شبکیہ تک پہن٘چتی ہے ۔

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

جِلْدی مَقامِیات

جلد کی لکیروں شعری جڑوں اور پسینے کی قناتوں کا مجموعہ ۔

جِلدُ الرّاس

(طب) کھوپڑی ، سر کی جلد ، چان٘دنی (Scalp) ۔

جَلد رَوی

جلد رو(رک) کا اسم کیفیت ؛ تیز روی ، تیز رفتاری ۔

جَلد مِزاج

جوشیلا ، تیز مزاج

جَلْد بازی میں

جَلْد اَزْ جَلْد

جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً

جَلد قَدَم

رک : جلد رو

جَلد رَفْتار

تیز رفتار ، تیز دم ۔

جَلد کار

رک : جلد باز

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلد دَسْتی

جلد دست (رک) کا اسم کیفیت ، تیزی ، تیزرفتاری ۔

جَلد فَہْم

جلدی سمجھنے والا ، زود فہم ۔

جَلد کَرنا

تیز کرنا ، تیزی سے چلانا ، ایڑ لگانا ۔

جَلد رَو

تیز رو ، تیز قدم ، بادپا ، تیز چلنے والا ۔

جَلد دَسْت

تیز دست ، جلد کام کرنے والا ۔

جَلد تَر

بہت جلد ، جلدی سے ، فوراً ۔

جَلد پَن

رک : جلد بازی ۔

جَلد روک

(طبعیات) جلدی روک دینے والا ، فوراً روکنے والا ۔

جَلدی باز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا، جلد باز

جَلّاد

(لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل

جَلِید

رطوبت چشم جو شبنم کے قطروں سے مشابہ ہوتی ہے وہ عدسہ چشم پر جم جاتی ہے

جَلدبازی

جلد باز کا کام، عجلت پسندی، شتاب کاری

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی پڑنا

عجلت ہونا، شتابی ہونا، گھبراہٹ ہونا

جَلدی جَلْدی

جلدی سے ، فوراً ، بہت جلدی ۔

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

jellied

لعاب

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

جَلدباز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

جَلدی کَرْنا

تیزی سے کام کرنا، عجلت سے کام لینا، جلد بازی کرنا

جَلدی ہونا

عجلت یا گھبراہٹ ہونا ، کسی کام کو جلد کرنے کی کوشش میں ہونا ۔

جَلدی مَچْنا

جلدی مچانا (رک) کا لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خول کے معانیدیکھیے

خول

KHolख़ोल

وزن : 21

موضوعات: سنار علوم طب موسیقی

خول کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چھلکا ، پوست ۔
  • غلاف پَتّر کا خانہ ۔
  • اُوپر کا پرت ، بالائی بناوٹ ۔
  • وہ شے جو اندر سے خالی ہو ، مجوف ، چون٘گا ، پون٘گا ، کھوکھلا ۔
  • (سائنس) جسمانی ساخت جو ڈبیہ نما ہوتی ہے ۔
  • مُلَمع ، سونے چاندی کا ورق یا پتر یا پانی جو کسی چیز پر چڑھایا ہوا ہو ۔
  • پنجر ، حیوانی جسم کی ہڈیوں پر مشتمل باقیات ۔
  • ڈھان٘چہ ، ابتدائی جزویات پر مشتمل خاکہ ۔
  • خلا ، خالی جگہ ، اندرونی فاصلہ ۔
  • بالائی سطح پوشی ، تہ ، پوشش ۔
  • ایک قسم کی چینی ترکاری کی پھلیاں جو زیتون کے تیل میں پکتی ہیں ۔
  • (طب نسوانی) دائیوں کی اصلاح میں جھلّی کے اس غلاف کو کہتے ہیں جس کے اندر رہ کر بچہ ماں کے پیٹ میں پرورش پاتا ہے اور جو ولادت کے وقت پھٹ جاتا ہے ، آون ، برشعہ .
  • آتش بازی وغیرہ کی خالی کاغذی پوشش ۔
  • گولے یا کارتوس وغیرہ کا خالی نلکہ نما خانہ جس میں آتش گیر مادہ بھرا ہوتا ہے ۔
  • . (موسیقی) ڈھولک کی شکل کا مشرقی پاکستان کا تال کا ساز جو بیچ میں سے دونوں طرف گاؤدم ہوتا چلا جاتا ہے دائیں پٹری چار انچ کے قطر کی اور بائیں اس سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے ان دونوں کے درمیان مسمے ہوتے ہیں گُتے نہیں ہوتے ۔
  • ظاہری ٹیپ ٹاپ کی حالت ، بناوٹ ، رکھ رکھاؤ ۔
  • حیثیت ، ذات ، باطنیت ۔
  • (سناری) سوراخ ، کھانچہ ۔
  • (سائنس) علامت ایک بند حلقے (Closed Region) پر تکمیل یعنی انٹگریشن Integration کے عمل کو ظاہر کرتی ہے اس قسم کے بند سطح کو اکثر ایک خول یا شیل (Shell) کا نام دیا جاتا ہے اسوجہ سے اس قسم کا انٹیگرل (Integral) یا تکمیل شیل (Shell Integral) انٹیگرل یا خول تکملہ کہلاتا ہے ۔
  • ۔(فارسی میں خولہ بر وزن تولہ بمعنی خالی۔ کھوکھلا۔ پولا) مذکر۔ چھلکا۔ ۲۔اوپر کا غلاف۔ ۳۔میان۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھول

کھولی ، کوٹھری ، حجرہ ، چھوٹا مکان .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHol

Persian, Arabic - Noun, Masculine

ख़ोल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘खाइल' का बहु., ईश्वर के दिये हुए नौकर-चाकर और धन-संपत्ति आदि ।
  • वेष्टन, ग़िलाफ़, कोष, म्यान।

خول کے مترادفات

خول سے متعلق محاورے

خول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خول)

نام

ای-میل

تبصرہ

خول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone