تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلدی کا کام شَیطان کا" کے متعقلہ نتائج

جَلدی کا کام شَیطان کا

شَیطان کا کام وَرْغَلانا ہے

شیطان دھوکہ دے کر گُناہ کراتا ہے

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

کَچَہرِی کا کام

عدالت کے متعلق کام

جَلدی کا کام شَیطان کا اَور دیر کا کام رَحْمان کا

رک : جلدی کام شیطان کا

عُقْبیٰ کا کام

وہ فعل جس کا اچھا صلہ عالم آخرت میں ملے، وہ فعل جس سے آخرت میں فائدہ رہے

شَیطان کا بَچَّہ

بہت شریر آدمی، شیطان خصال، شیطان سیرت

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

شَیطان کا شِیرَہ

جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.

شَیطان کا بَنْدَہ

بد کردار ، ہوس پرست ، دھوکے باز ، مکّار ، فریبی.

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

بَچَّہ کام کا کَچّا

ناتجربہ کار اچھا کام نہیں کر سکتا

عَقْل کا کام کَرْنا

بات کا سمجھ میں آنا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہونا

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

کَوڑی کام کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

ذِمَّہ داری کا کام

اہم معاملہ، سوچ سمجھ کے کرنے کا کام

ہات کام کا نَہ ہونا

بس میں نہ ہونا ، بے بس ہونا.

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

شَیطان کا پَناہ مانگْنا

یعنی اس قدر شریر ہے کہ شیطان بھی اس کے آگے عاجز ہے اور پناہ مانگتا ہے ، کسی کے بہت زیادہ شریر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

زَخْم پَر مَرْہَم کا کام کَرْنا

کسی کی تکلیف یا اِیذا پر تسلّی دینا۔

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

وہ جانے اَور اُس کا کام جانے

کسی کام سے خود کو بری الذمہ کرنے کے لیے کہتے ہیں، مجھ سے کوئی مطلب نہیں، میں سبک دوش ہوں

کام کا

کار آمد، مفید مطلب

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

نگاہ کا کام کرنا

نظر پہنچنا، دکھائی دینا

قاضی کی مُونچھ ہے بیگار کا کام

یہ مثل نامنصف قاضیوں کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ وہ مدّعی اور مدّعا علیہ سے بیگار لیکا کرتے ہیں.

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

جَلدی کا مارا

جلد باز، عجلت پسند، جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، تاؤلا

ولی نے کِیا کام شَیطان کا

۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

بائیں ہاتھ کا کام

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

کِس کام کا

بے مصرف ، فضول ، بے کار ، بے معنی.

گَھر کا کام

گھر کا دھندا ، گھریلو مصروفیت.

دُنْیا کا کام

دنیا کے بکھیڑے ، تمام کام ، دنیوی معاملات .

کُھدائی کا کام

پتّھر لکڑی وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار اور پھول بُوٹے کھودنے اور تراشنے کی صنعت ، مداخل کا کام ، منبت کاری کا کام.

خُدا کا کام

کارخانۂ قدرت

پَتَّھر کا کام

تعمیر جس میں اینٹوں کے بجائے پتھر لگایا گیا ہو

اُوپَر کا کام

چھوٹا موٹا کام، گھر میں اٹھ بیٹھ کا معمولی کام

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلدی کا کام شَیطان کا کے معانیدیکھیے

جَلدی کا کام شَیطان کا

jaldii kaa kaam shaitaan kaaजल्दी का काम शैतान का

English meaning of jaldii kaa kaam shaitaan kaa

  • haste makes waste

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلدی کا کام شَیطان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلدی کا کام شَیطان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words