تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِلْدی" کے متعقلہ نتائج

جِلْدی

جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

جِلْدی کِسْوَہ

(حیاتیات) زیر جسم کھال کی تہ ۔

جِلْدی عُرُوق

وہ رگیں یا نسیں جو جلد میں ہوتی ہیں ۔

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

جِلْدی مَقامِیات

جلد کی لکیروں شعری جڑوں اور پسینے کی قناتوں کا مجموعہ ۔

یَک جِلْدی

ایک جلد کا ، ایک جلد میں سمویا ہوا.

زیر جِلْدی

جلد کے نیچے کا ، اندرونِ جلد کا .

اِحْتِقانِ جِلْدی

سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن

زیرِ جِلْدی تَشْرِیب

(طب) جِلدکے نیچے بافت میں سیالات کو بڑی مقدار میں داخل کرنا جو چھوٹی پچکاری کے ذریعے کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِلْدی کے معانیدیکھیے

جِلْدی

jildiiजिल्दी

وزن : 22

دیکھیے: جِلْد

  • Roman
  • Urdu

جِلْدی کے اردو معانی

صفت

  • جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of jildii

  • Roman
  • Urdu

  • jal॒da se mansuub ya mutaalliq, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jildii

Adjective

  • dermal, of or about skin

जिल्दी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • त्वचा से संबंधित

جِلْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِلْدی

جلْد سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

جِلْدی کِسْوَہ

(حیاتیات) زیر جسم کھال کی تہ ۔

جِلْدی عُرُوق

وہ رگیں یا نسیں جو جلد میں ہوتی ہیں ۔

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

جِلْدی بِیماری

رک : جلدی امراض ۔

جِلْدی مَقامِیات

جلد کی لکیروں شعری جڑوں اور پسینے کی قناتوں کا مجموعہ ۔

یَک جِلْدی

ایک جلد کا ، ایک جلد میں سمویا ہوا.

زیر جِلْدی

جلد کے نیچے کا ، اندرونِ جلد کا .

اِحْتِقانِ جِلْدی

سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن

زیرِ جِلْدی تَشْرِیب

(طب) جِلدکے نیچے بافت میں سیالات کو بڑی مقدار میں داخل کرنا جو چھوٹی پچکاری کے ذریعے کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِلْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِلْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone