تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خَطا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
- معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
- گناہ، جرم
- (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
- ناقص، غلط
- (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
- (حدیث) ترک فرض
شعر
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ہر گلی کوچے میں رونے کی صدا میری ہے
شہر میں جو بھی ہوا ہے وہ خطا میری ہے
یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزا
میں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میں
Urdu meaning of KHataa
- Roman
- Urdu
- ۔(arbii me.n Khataa-e-baksar avval vaskon dom vahamzaa। gunaah। o- baalaftah gunaah karnaa vabaftah avval vadom naaraast vanaasvaab be iraada gunaah। faarasiyo.n ne hamza ko alif se badal diyaa aur duusre harf ko bhii fathaa de diyaa aur sahv ke maanii me.n bhii istimaal kiya।) ।१muannas। savaab ka naqiiz। qasuur। bhuul। chauk। taqasiir gunaah jurm। Galatii। sahv। २।muzakkar। turkistaan aur chiin ke maabain ek mulak ka naam
- muayynaa usuul ke Khilaaf baat, Galatii, qasuur, bhuul chauk
- gunaah, jurm
- (riyaa zayyaat) matlab ke Khilaaf, andaaze ke Khilaaf
- naaqis, Galat
- (arziyaat) duniyaa ke muKhatlaf hisas me.n a.ise chashme (ki garm paanii in me.n se ubal kar u.uopar aataa hai) pa.e hai.n in ko do kismo.n par taqsiim kiya gayaa hai... jin ke vajuud ko ulmaa ilm jiyaalo jii ahujaaz-o-saKhor kii bahut ba.Dii shikasto.n se mansuub karte hai.n aur ye is kism kii shikaste.n hai.n jin ko islaah ilam jiyaalo jii yaanii ilam tabqaat-ul-araz me.n Khataayaa ya infikaak kahte hai.n
- (hadiis) tark farz
English meaning of KHataa
Noun, Feminine
- mistake, error, fault
- oversight, slip, wrongdoing, bad break
- miss of an arrow, etc., pass
- confusion
- a wrong action
- an unintentional fault or offence, an oversight
- failure
- miss (as of an arrow)
- (Hadis) to miss obligatory worship
ख़ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी काम से रोकना, फल देना।
- अपराध। कसूर।
- चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
- चूक। भूल।
- किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
- शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
- भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।
خَطا کے مترادفات
خَطا کے متضادات
خَطا سے متعلق محاورے
خَطا سے متعلق کہاوتیں
خَطا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِثْل بَنانا
(جلد سازی) چھپے ہوئے تاؤ کی کتابی مڑائی کرنا ، فرما بھانجنا ، ترک سازی کرنا ، کتاب یا جلد کے لیے جز بنانا
مِسْل دَرْ مِسْل
ایک صف کے بعد دوسری صف ، جوق در جوق ، ہر ایک مسل علیحدہ علیحدہ ، ایک جیسی ، ایک ہی صورت اور وضع قطع کی ، صف در صف ۔
مِثْل بَمِثل
الگ الگ طرح کے ؛ فوج کا گروہ یا رسالہ جو جدا جدا ہو ، فوج کے مختلف گروہوں یا رسالوں کی صورت ۔
مِثْلاً بِمِثْل
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ایک جیسی چیزیں ایک ساتھ، کوئی چیز اس کی مماثل چیز کے ساتھ ۔
مِثْلی چور
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثلے و جَوابے نَدارَد
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔
مِثْلی بَدمَعاش
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مِثْلی اُچَکّا
وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش
مَسْلَکِ تَصَوُّف
مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف
مَصْلَحَت آمیز
(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی
مَصْلَحَت اَنْدیش
مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خَطا)
خَطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔