تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَصْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَصْلَت کے معانیدیکھیے
خَصْلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عادت، خو، جبلت
- اچھی یا بری اپنائی ہوئی عادت
- تشخص، کردار
- (مجازاً) موسم کا حال، کیفیت
شعر
چاندؔ کی خصلت میں یا رب
کچھ تو دنیا داری لکھ
اب بھی اک خدمت شہ خصلت میں
شام کو جمتا ہے دربار اچھا
ظفرؔ میں شہر میں آ تو گیا ہوں
مری خصلت بیابانی رہے گی
English meaning of KHaslat
ख़सलत के हिंदी अर्थ
خَصْلَت کے مترادفات
خَصْلَت کے قافیہ الفاظ
خَصْلَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَصْلَت)
خَصْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔