تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خَبَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
حال، احوال، خیریت
مثال • اس غفلت کا خبر توں کہتا ہور توں ایسے دیکھنا • دنیا کے حالیہ سیاسی حالات کی خبر سب کو رکھنی چاہیے
-
آگاہی، واقفیت
مثال • عشق میں اپے ہے تو اسے سب جاگا کی خبر
- ہوش، اوسان، سُدھ بُدھ
-
مزاج پرسی، عیادت
مثال • ان کا جی ماندا ہے اور کوئی بڑی بوڑھی ان کی خبر کو آ گئیں، اب جب تک . . . وہ رہیں گی کیا مقدور ہے جو . . . لیٹ جائیں
-
پیغمبر اسلام کا ارشاد، حدیث نبوی، وحی
مثال • جبریل خدا کے پاس تی خبر لیاتا تھا تو آدمی کی صورت ہو کر آتا تھا
-
اطلاع
مثال • کل یا پرسوں ایک شخص آئے گا اپنا نام اکبر بتائے گا میں بنک میں ہوں فوراً خبر کر دینا
- کہیں بھیجا جانے والا حال، پیغام، سندیسا، خوش خبری
- اعلان (خبر دینا)
-
بری اطلاع، منحوس خبر، خبر مرگ
مثال • اس ایک ذرا سی خبر سے گھر میں کہرام ہوگا
- (قواعد) کسی چیز کی بابت جو کچھ کہا جائے، سند (مبتدا کا مقابل)
-
نشان، پتا، سراغ، جیسے: اس کی بھی کہیں خبر ہے؟
مثال • اس نے دولت خواہی سے عرض کیا ہوئے تو معاف کرے کیوں کہ راہ خبر کی بند نہ ہو
- وہ بات جو عقل اور تحقیق سے معلوم ہو اور باطنی مشاہدے میں نہ آئی ہو
- (منطق) خبر کی اصل
- افواہ، شہرت
صفت
- آگاہ، واقف، باخبر
-
متوجہ، توجہ پر آمادہ
مثال • اس نے بھینسے کی طرف گردن بھی بڑھائی مگر بھینسا خبر بھی نہ ہوا
Urdu meaning of KHabar
- Roman
- Urdu
- haal ahvaal, Khairiiyat
- aagaahii, vaaqfiiyat
- hosh, ausaan, sudhbudh
- mizaajpursii, iyaadat
- paiGambar islaam ka irshaad, hadiis nabavii, vahii
- ittila
- kahii.n bheja jaane vaala haal, paiGaam, sandesaa, KhushaKhabrii
- a.ilaan (Khabar denaa
- barii ittila, manhuus Khabar, Khabar marg
- (qavaa.id) kisii chiiz kii baabat jo kuchh kahaa jaaye, sanad (mubatdaa ka muqaabil
- nishaan, pata, suraaG, jaiseh us kii bhii kahii.n Khabar hai
- vo baat jo aqal aur tahqiiq se maaluum ho aur baatinii mushaahide me.n na aa.ii ho
- (mantiq) Khabar kii asal
- afvaah, shauhrat
- aagaah, vaaqif, baaKhbar
- mutvajjaa, tavajjaa par aamaada
English meaning of KHabar
Noun, Feminine, Singular
-
knowledge, acquaintance
Example • दुनिया के हालिया सियासी हालात की ख़बर सबको रखनी चाहिए
- awareness
- inquiry of one's health or circumstances
- saying or narration of the Holy Prophet Muhammad, hadith
-
piece of information, information
Example • Kal ya parson ek shakhs aayega apana name Akbar batayega main bank mein hun fauran khabar kar dena
- message
- a piece of news, news, tidings, report
- notice, notification, announcement, care, heed
- intelligence, advice
- a story, an account
- fame, rumour
Adjective
- informed
- paying attention
ख़बर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
-
किसी घटना का विवरण या वृत्तांत, वृत्तान्त, हाल-अहवाल, कुशल क्षेम, ख़ैरीयत, जैसे: वहाँ पहुँचते ही वहाँ की ख़बर देना
उदाहरण • इस ग़फ़्लत का ख़बर तूँ कहता होर तूँ ऐसे देखना • दुनिया के हालिया सियासी हालात की ख़बर सबको रखनी चाहिए
-
जानकारी, ज्ञान, आगाही, वाक़फ़ीयत
उदाहरण • इश्क़ में अपे है तो उसे सब जागा (संसार) की ख़बर
- होश, औसान, सुधबुध, चेतना
-
कुशलमंगल पूछना, हालचाल पूछना, इयादत
उदाहरण • उनका जी मांदा है और कोई बड़ी-बूढ़ी उनकी ख़बर को आ गईं, अब जब तक.... वह रहेंगी क्या मक़दूर (शक्ति) है जो... लेट जाएं
-
पैग़म्बर मोहम्मद साहब का प्रवचन, हदीस, वह्य
उदाहरण • जिब्रील ख़ुदा के पास ती ख़बर लियाता था तो आदमी की सूरत होकर आता था
-
सूचना, इत्तिला
उदाहरण • कल या परसों एक शख़्स आएगा अपना नाम अकबर बताएगा मैं बंक में हूँ फ़ौरन ख़बर कर देना
- कहीं भेजा जाने वाला हाल, पैग़ाम, संदेश, सँदेसा, पैग़ाम, शुभ-संदेश
- समाचार-पत्रों या टीवी में प्रकाशित-प्रसारित होने वाली घटनाओं का ब्योरा, समाचार, सूचना
-
बुरी सूचना, मनहूस ख़बर
उदाहरण • उस एक ज़रा सी ख़बर से घर में कुहराम होगा
- ( व्याकरण) किसी चीज़ के संदर्भ में जो कुछ कहा जाए, प्रमाण
-
पता, चिह्न, निशान, खोज, सुराग़, जैसे: उसकी भी कहीं ख़बर है
उदाहरण • उसने दौलत-ख़ाही (धन का लालच) से अर्ज़ (निवेदन) किया होए तो माफ़ करे क्योंकि राह ख़बर की बंद न हो
- वह बात जो बोध एवं शोध से ज्ञात हो और अंतर्मन में न आई हो
- (तर्कशास्त्र) समाचार या सूचना की उत्पत्ति
- लोकवाद, अफ़वाह, शुहरत
خَبَر کے مترادفات
خَبَر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاڑی
سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ
ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
ہوڑا
ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ
ہانڈی سَرد ہونا
کھانا نہ پکنا ؛ چولھا ٹھنڈا ہونا ، گزر بسر کا سامان نہ ہونا ، مفلسی کا عالم ہونا ، آمدنی کا کوئی ذریعہ نہ ہونا۔
ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہانڈی چُولھا سَنبھالنا
باورچی خانے کا انتظام ہاتھ میں لینا ، کھانا پکانے کا انتظام کرنا نیز گھر سنبھالنا ۔
ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
ہَودا
پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ
ہَودَہ
ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل
حُدیٰ
عرب کے اونٹ والوں کا مخصوص گانا، جو اونٹ کی سواری کے وقت گاتے ہیں، وہ گیت جو شتربان اونٹ ہانکتے ہوئے گاتے ہیں تاکہ اونٹ تیز چلیں، عرب شتربانوں کا نغمہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خَبَر)
خَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔