تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدی" کے متعقلہ نتائج

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہَدیارُو

(دکنی) ایک قسم کا چھلا جو انگوٹھے میں پہنتے ہیں

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدی کے معانیدیکھیے

ہَدی

hadiiहदी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَدی کے اردو معانی

  • جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
  • ۱۔ قربانی جو خانہء کعبہ کے سامنے کی جائے ، اللہ کی رضا کے لیے کی جانے والی قربانی ۔
  • ۲۔ نذرانہ یا تحفہ
  • ۳۔ قیدی
  • ۴۔ دلہن جسے خاوند کے گھر لے جائیں
  • ۵۔ کوئی چیز جو قیمتی و قابل قدر یا باعزت ہو

Urdu meaning of hadii

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar jise allaah kii razaa ke li.e zabah kiya jaaye, jaanvar jise aazmiin-e-haj zabah karte hai.n, qurbaanii ka jaanvar
  • ۱۔ qurbaanii jo khaanaa-e-kaaabaa ke saamne kii jaaye, allaah kii razaa ke li.e kii jaane vaalii qurbaanii
  • ۲۔ nazraanaa ya tohfa
  • ۳۔ qaidii
  • ۴۔ dulhan jise Khaavand ke ghar le jaa.e.n
  • ۵۔ ko.ii chiiz jo qiimtii-o-kaabil-e-qadar ya baa.izzat ho

हदी के हिंदी अर्थ

  • क़ैदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہَدیارُو

(دکنی) ایک قسم کا چھلا جو انگوٹھے میں پہنتے ہیں

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

congratulate, felicitate

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone