تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا" کے متعقلہ نتائج

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا کے معانیدیکھیے

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

haa.nDii me.n hogaa so Do.ii me.n niklegaaहाँडी में होगा सो डोई में निकलेगा

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words