تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْڈی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ہانْڈی چَڑھانا

سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا

ہانْڈی میں چَڑھانا

(کوئی چیز) پکانے یا پکنے کے لیے ہانڈی میں ڈال کر چولہے پر رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْڈی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

ہانْڈی چَڑھانا

haa.nDii cha.Daanaaहाँडी चढ़ाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہانْڈی چَڑھانا کے اردو معانی

  • سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا
  • (کنایۃً) ابتدا کرنا
  • مفت میں سامان حاصل کرنا، بالائی آمدنی کرنا، مفت میں کمانا یا رشوت لینا
  • منت پوری ہونے پر مزار پر نذر چڑھانا، بطور نذر قبر پر ہانڈی چڑھانا

Urdu meaning of haa.nDii cha.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saalan vaGaira pakaanaa, khaanaa pakaane ke li.e haanDii ko chuulhe par rakhnaa, khaanaa pakaanaa
  • (kanaa.en) ibatidaa karnaa
  • muft me.n saamaan haasil karnaa, baalaa.ii aamdanii karnaa, muft me.n kamaanaa ya rishvat lenaa
  • minnat puurii hone par mazaar par nazar cha.Dhaanaa, bataur nazar qabr par haanDii cha.Dhaanaa

English meaning of haa.nDii cha.Daanaa

  • put pot on a stove

हाँडी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • सालन आदि पकाना, खाना पकाने के लिए हांडी को चूल्हे पर रखना, खाना पकाना
  • (संकेतात्मक) प्रारंभ करना
  • बिना दामों के सामान प्राप्त करना, ऊपरी आमदनी या कमाई करना, मुफ़्त में या यूँही कमाना या घूस लेना
  • मन्नत या मनौती पूरी होने पर मज़ार पर नज़र या भेंट चढ़ाना, नज़र या भेंट के तौर पर क़ब्र पर हांडी चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہانْڈی چَڑھانا

سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا

ہانْڈی میں چَڑھانا

(کوئی چیز) پکانے یا پکنے کے لیے ہانڈی میں ڈال کر چولہے پر رکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْڈی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْڈی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone