تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَر" کے متعقلہ نتائج

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَبَرَّہ

رک : تبرّا .

تَبَرُّع

اپنے طور پر وہ کام کرنا، جو واجب نہ ہو، (نواب کے لئے) بخشنا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت

تَبَر زَن

لکڑہارا

تَبَر کُن

تبر کی طرح مڑا ہوا یا جھکا ہوا ، گھوڑے وغیرہ کی گڑھے درا پشت .

تَبَرّا

(تہمت یا گناہ سے) بری ہونا، کسی گناہ سے برأت چاہنا

تَبَرّی

رک : تبرًا .

تَبَرُّعاً

تبرع (رک) کے طور پر ، نواب کے لیے .

تَبَر دار

کلہاڑی رکھنے والا ، کلہاڑی سے کام کرنے والا، جو کلہاڑی چلانا جانتا ہو

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبَر خُون

عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon

تَبَر زَنی

(کسی چیز کو) کاٹنے کا عمل، توڑ پھوڑ، کٹاؤ، کلہاڑی چلانے کا عمل

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّج

(عورت کا) زیبائش وغیرہ (مردوں پر) ظاہر کرنا

تَبَر لینا

ہتھیار سن٘بھالنا ؛ تبر کی ضرب سہنا ، کلہاڑی وغیرہ کی چوٹ یا زخم کھانا .

تَبَرُّز

رفع حاجب کے لئے باہر نکلنا ، براز رفع کرنا .

تَبَر مارنا

کلہاڑی کا استعمال کرنا، لکڑ ہارے کا کام کرنا

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرْزَد

شکر، نبات، مصری

تَبَرِیزِی

تبریز سے منسوب، ایک ہندوستانی شیرینی

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرّائی

برا کہنے والا، تبرا کرنے والا، تبرا کرنے میں غلو کرنے والا

تَبَرْزِین

تبر کی ایک قسم، جسے زین کے کنارے لٹکاتے ہیں

تَبَرّا کرنا

۔ بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔

تَبَرّے بازی

گالیاں دینا، لعن طعن کرنا

تَبَرّا بازی

تبرا کرنا ، اظہار بیزاری ، لعن طعن کرنے کا عمل .

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

تَبَرْگُوں

وہ گھوڑا جس کا پچھایا کلہاڑی جیسا تکھون٘ٹا یعنی دم کے پاس نکیلا اور پٹھوں کی طرف چوڑا ہو (اس شکل کا گھوڑا عیبی سمجھا جاتا ہے) .

تَبَرْزِیں

वह तबर जो सवार की जीन के साथ हर वक्त कसा रहता है।

تَبَرِ زاغْنُول

دو رخے کلہاڑے کی وضع کا جن٘گی ہتھیار جس کا ایک رخ چپٹا دھار دار اور دوسرا کوّے کی چون٘چ کی شکل کا انی دار ہوتا ہے ، زن٘گار

تَبَرّا بھیجنا

نفرت کرنا، نفریں کرنا

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبر بردار

تبر رکھنے والا، کلہاڑی رکھنے والا، لکڑی کاٹنے والا

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبْریز

۰۱ صفابان نامی راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پان٘چ راگنیاں ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَبِرَت گاه

رک: تیرتھ گاہ.

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِیز

اگانا

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

عَمَلِ تَبْر

(طب) نشترزنی، کسی عضو یا شریان کو کاٹ دینے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَر کے معانیدیکھیے

تَبَر

tabarतबर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَبَر کے اردو معانی

فارسی، پنجابی - اسم، مذکر

  • ۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .
  • ۰۲ بغدے سے مشابہ ایک ہتھیار جو قدیم دستہ دار جنگی آلات میں شمار ہوتا ہے .

شعر

Urdu meaning of tabar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek aalaa jis me.n kulhaa.Dii kii tarah lambaa dastaa laga hotaa hai, daraKht vaGaira kaaTne ke kaam aataa hai
  • ۰۲ baGde se mushaabeh ek hathiyaar jo qadiim dastaadaar jangii aalaat me.n shumaar hotaa hai

English meaning of tabar

Persian, Panjabi - Noun, Masculine

  • an axe, a hatchet,battleaxe

तबर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बग़दे से मुशाबेह एक हथियार जो क़दीम दस्तादार जंगी आलात में शुमार होता है
  • कुल्हाड़ी के आकार का लड़ाई का एक हथियार, एक प्रकार का औज़ार जिससे लकड़ी आदि काटी जाती है, कुल्हाड़ी, कुल्हाड़ा, टाँगी, फरसा

تَبَر کے مترادفات

تَبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبَر

۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .

تَبَرَّہ

رک : تبرّا .

تَبَرُّع

اپنے طور پر وہ کام کرنا، جو واجب نہ ہو، (نواب کے لئے) بخشنا، مفت دینا، عطا کرنا، (مجازاً) نفل، عبادت

تَبَر زَن

لکڑہارا

تَبَر کُن

تبر کی طرح مڑا ہوا یا جھکا ہوا ، گھوڑے وغیرہ کی گڑھے درا پشت .

تَبَرّا

(تہمت یا گناہ سے) بری ہونا، کسی گناہ سے برأت چاہنا

تَبَرّی

رک : تبرًا .

تَبَرُّعاً

تبرع (رک) کے طور پر ، نواب کے لیے .

تَبَر دار

کلہاڑی رکھنے والا ، کلہاڑی سے کام کرنے والا، جو کلہاڑی چلانا جانتا ہو

تَبَرُّک ہونا

دور ہو جانا ، ختم ہو جانا .

تَبَر خُون

عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon

تَبَر زَنی

(کسی چیز کو) کاٹنے کا عمل، توڑ پھوڑ، کٹاؤ، کلہاڑی چلانے کا عمل

تَبَرُّک

۱. وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز .

تَبَرُّج

(عورت کا) زیبائش وغیرہ (مردوں پر) ظاہر کرنا

تَبَر لینا

ہتھیار سن٘بھالنا ؛ تبر کی ضرب سہنا ، کلہاڑی وغیرہ کی چوٹ یا زخم کھانا .

تَبَرُّز

رفع حاجب کے لئے باہر نکلنا ، براز رفع کرنا .

تَبَر مارنا

کلہاڑی کا استعمال کرنا، لکڑ ہارے کا کام کرنا

تَبَرُّکاً

برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر

تَبَرْزَد

شکر، نبات، مصری

تَبَرِیزِی

تبریز سے منسوب، ایک ہندوستانی شیرینی

تَبَرُّکات

وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں

تَبَرّائی

برا کہنے والا، تبرا کرنے والا، تبرا کرنے میں غلو کرنے والا

تَبَرْزِین

تبر کی ایک قسم، جسے زین کے کنارے لٹکاتے ہیں

تَبَرّا کرنا

۔ بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔

تَبَرّے بازی

گالیاں دینا، لعن طعن کرنا

تَبَرّا بازی

تبرا کرنا ، اظہار بیزاری ، لعن طعن کرنے کا عمل .

تَبَرْکُوں

۔مذکر۔ گھوڑے کا عیب۔

تَبَرْگُوں

وہ گھوڑا جس کا پچھایا کلہاڑی جیسا تکھون٘ٹا یعنی دم کے پاس نکیلا اور پٹھوں کی طرف چوڑا ہو (اس شکل کا گھوڑا عیبی سمجھا جاتا ہے) .

تَبَرْزِیں

वह तबर जो सवार की जीन के साथ हर वक्त कसा रहता है।

تَبَرِ زاغْنُول

دو رخے کلہاڑے کی وضع کا جن٘گی ہتھیار جس کا ایک رخ چپٹا دھار دار اور دوسرا کوّے کی چون٘چ کی شکل کا انی دار ہوتا ہے ، زن٘گار

تَبَرّا بھیجنا

نفرت کرنا، نفریں کرنا

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَبَرُّکاً و تَیَمُّناً

مبارک اور متبرک جان کر ، یمن و برکت کے لحاظ سے .

تَبْرِیَہ

بری کرنے، بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبر بردار

تبر رکھنے والا، کلہاڑی رکھنے والا، لکڑی کاٹنے والا

تَبْرَک

ایک درخت کہ سر زمین عرب میں پیدا ہوتا ہے ، پھول اور پتے اسکے گلاب کے پھول اور پتوں کی طرح ہوتے ہیں گلاب کے پھول کی طرح زیرہ اس کے پھول میں بھی نکلتا ہے ، تپتی ، تپتیا ؛ ایک قسم کی سبزو ترش روئیدگی ہے جس میں پتیاں ہوتی ہیں اس کو پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، بعض کہتے ہیں کہ اس چو کے کا نام ہے جس میں تین پتیاں ہوتی ہیں جنس خولان ، جنس رسوت لاط : Rhamnus and Rhamnaceae ، رسوتیہ ، خولانیہ ، عنابیہ .

تَبْریز

۰۱ صفابان نامی راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پان٘چ راگنیاں ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبرُّکاً تَیمُّناً

۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔

تَبِرَت گاه

رک: تیرتھ گاہ.

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِیک

تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

تَبْرِیق

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِیز

اگانا

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

عَمَلِ تَبْر

(طب) نشترزنی، کسی عضو یا شریان کو کاٹ دینے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone