تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانْگی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خانْگی کے اردو معانی
صفت
- غیر سرکاری ادارے یا نجی تعلیمی اسکول، مکتب، مدرسہ
- گھریلو، گھر سے متعلق، گھر کا
- نجی ، ذاتی
- دیسی ملک وقوم سے متعلق
- جیب خرچ، مراد: محبوب خانہ
- بال بچے، اہل وعیال
- گھر کا پلا ہوا، پالتو
- گھریلو ملازم
- مملکت سے متعلق وہ م عاملات جن کا تعلق دفاع، مالیات وغیرہ سے ہو
- لطیفہ، گھریلو چٹکلے یا کہانی؛ آپس کی بات
- نجی خط، ذاتی مراسلہ
- ۔(ف۔ معنی نمبر ۱ میں فارسی ہے۔ اردو میں بسکون نون مستعمل ہے۔) صفت۔ ۱۔متعلق بہ خانہ۔ گھریلو۔ گھر کا۔ ۲۔نج کا۔ ذاتی۔ خاص اپنا۔ ۳۔(لکھنؤ۔عو) مونث۔ آموختہ پڑھنا کے ساتھ۔ ۴۔مونث(بسکون نون) وہ زن پردہ نشین جس کا پیشہ زنا کاری ہو۔ ؎
اسم
- پردہ نشیں عورت جس کا پیشہ زنا کاری ہو .
- گھر کی پکی ہوئی روٹی ؛ چڑیا ؛ مرغی .
Urdu meaning of KHaangii
- Roman
- Urdu
- Gair sarkaarii idaare ya nijii taaliimii skuul, maktab, mudarrisaa
- ghareluu, ghar se mutaalliq, ghar ka
- nijii, zaatii
- desii mulk-o-kaum se mutaalliq
- jeb Kharch, muraad ha mahbuub Khaanaa
- baal bachche, ahal va.ii.aal
- ghar ka pilaa hu.a, paaltuu
- ghareluu mulaazim
- mamalkat se mutaalliq vo mu.aamalaat jin ka taalluq difaa, maaliyaat vaGaira se ho
- latiifa, ghareluu chuTkule ya kahaanii ; aapas kii baat
- nijii Khat, zaatii muraasala
- ۔(pha। maanii nambar १ me.n faarsii hai। urduu me.n baskon nuun mustaamal hai।) sifat। १।mutaalliq bah Khaanaa। ghareluu। ghar ka। २।nij ka। zaatii। Khaas apnaa। ३।(lakhanu.u।o) muannas। aamoKhtaa pa.Dhnaa ke saath। ४।muannas(baskon nuun) vo zan parda nashiin jis ka peshaa zanaa kaarii ho।
- pardaanshii.n aurat jis ka peshaa zanaa kaarii ho
- ghar kii pakkii hu.ii roTii ; chi.Diyaa ; murGii
English meaning of KHaangii
Adjective
- domestic, familial, household, internal, domesticated, tame, private, personal
Noun
- kept woman, clandestine prostitute
ख़ानगी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने घर या गृहस्थी से सम्बन्ध रखनेवाला। घरू। घरेल।
- आपस का। निजी। स्त्री० केवल व्यभिचार के द्वारा धन कमानेवाली वेश्या। कसबी।
- आपस का; निजी
- घरेलू, घर का, निजी, आपसी
- निजी, जाती, घरेलू, घर- गृहस्थी सम्बन्धी, (स्त्री) वह घरेलू स्त्री जो व्यभिचारिणी | हो, विना ब्याही स्त्री जो घर में स्त्री की तरह रख ली गयी हो, उपपत्नी, रखेली, रखैल, बैठाली स्त्री।
- घरेलू।
خانْگی کے مترادفات
خانْگی کے قافیہ الفاظ
خانْگی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَسِیحائی
مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
مُوسائی
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی
ماسا
وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
ماشی رَن٘گ
گہرا سبز رنگ جس میں نیلے رنگ کی جھلک زیادہ ہو ، نیلے رنگ کی جھلک لیے ہوئے سبز رنگ ، زرد اور نیلے رنگ سے تیار کیا جاتا ہے .
muse
ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
mousse
(الف) پھینٹے ہوئے انڈے بالائی وغیرہ کو چاکلیٹ اور پھلوں کے ساتھ ملا کر بنا یا ہوا میٹھا (ب) پھینٹی ہوئی بالائی ملا کر گوشت اور مچھلی کے شوربے سے تیار کیا ہوا کھانا ۔.
ماصَّہ
(طب) بچوں کی ایک بیماری جس میں پسلی کے کنارے پیٹھ کی طرف چند بال پیدا ہو جاتے ہیں اور جب تک وہ اکھاڑ نہ دیے جائیں بچے کو کھانا پینا ہضم نہیں ہوتا .
مُشاع
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rashk
रश्क
.رَشْک
jealous, emulation
[ Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqiiq
रक़ीक़
.رَقِیْق
thin, fine
[ Tabib ne ilaj ke liye jo dawayen batayin un mein kuchh majoon aur raqiq sharbat zaroor hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shafiiq
शफ़ीक़
.شَفِیق
kind friend, tender, merciful
[ Maan-baap jaisa shafiq duniya mein koi aur nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razzaaq
रज़्ज़ाक़
.رَزّاق
provider of food, sustainer
[ Duniya hi kya kaynat mein maujud sabhi jandaron ka razzaq khuda hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaaq
अस्बाक़
.اَسْباق
lessons, portions of text book
[ Bachche imtihan se pahle apne asbaq ko sarsari nigah se dekh rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, agreement
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kufr
कुफ़्र
.کُفْر
to be unbelieving, or ungrateful, ingratitude
[ Na-shukri ko bhi kufr isliye kahte hain ki ismein mohsin (generous) ke ehsan ko chhupana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaq
ताक़
.طاق
a niche, a shelf
[ Taaq diya jalane ke liye umooman istemal hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaqq
शक़्क़
.شَقّ
splitting, cleaving, tearing
[ Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaqq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خانْگی)
خانْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔