تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muse" کے متعقلہ نتائج

muse

ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.

مُوصِی

(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوصیٰ

وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

mused

خیال

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مَوسا

ماں کی بہن (ماسی) کا شوہر، خالو

moose

شمالی امریکا کا ایک ہرن، جسے ایلک (elk) بھی کہتے ہیں۔.

مُوشا

مُوش، نیز موشکا، چوہا

موشا

موش، چوری کرنا

مُوشی

جنگلی چوہے کا ہم رنگ گھوڑا جو منحوس مانا گیا ہے

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

musette

(الف) ایک قسم کی دھونکنی سے بجایا جانے والا سازجو ۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی میں فرانس کے دربار میں مقبول تھا (ب) اس ساز سے ملتی جلتی آواز۔.

museful

غور و خوص کرنے والا

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

museum

[فرعون (موسیس) کے ایک مقبرے کے نام پر] عجائب خانہ

mosey

(عوامی) حرکت کرنا یا ساتھ ساتھ چلنا یا دور جانا

مُصَحِّح

تصحیح کرنے والا، خصوصاً طباعت کی (پہلی کاپی کی) غلطیاں اور نقص کی نشان دہی کرنے والا، پروف ریڈر

میں سے

اندر سے

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

mussel

جنس Mytilus کا دو صمامی یا دہرا سمندری گھونگا ، اکثر خوردنی ۔.

مَسِیحی

عیسوی (تقویم)

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مَسی

روشنائی، سیاہی

مسا

مچھر

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

mise

مُعاہَدَہ

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

mouse

چُوہا

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مِسّا

مِلا جُل

میسا

رک : میشا ، بھیڑ یا بکری کی کھال

موسَو

مجھ سے

میسی

بھیڑی ؛ رک : میشی معنی نمبر ۳

ماسی

ماں کی بہن، خالہ

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماشُو

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا جس سے درویشوں کی پوشاک بنتی ہے، کملی

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

ماشا

(بنگالی) حضرت ، جناب ، مسٹر ، صاحب ، بابو .

مَشی

پیادہ چلنے کا عمل، پیادہ پا چلنا، چلنا، ٹہلنا

مَشا

مچھر

مِیشی

میش سے منسوب، بھیڑوں کا، بھیڑوں کی طرح کا نیز بھیڑ کی ممیاہٹ، (مجازاً) بزدلی

مَسْحی

جس پر مسح جائز ہو ، چمڑے کا موزہ وغیرہ

میشا

بھیڑ یا بکری کی کھال، بھیڑ یا بکری کے بچے کا ملائم چمڑا

مَسّے

مسّا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَسّا

جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے

مَساحی

قطعات اراضی ناپنا، پیمائش نیز فن پیمائش (Survey)

موصےٰ الیہ

وہ شخص جس کو کہا گیا ہو کہ میرے مرنے کے دینے کی وصیت کی گئی ہو

mesa

امریکا الگ تھلگ سیدھے ڈھال اور چپٹی سطح کی عمودی ڈھال والی پہاڑی یا چٹان ۔.

muso

عوام: گانے والا ،موسیقار ، خصوصی پیشہ ور گو یّا۔.

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

ماسَہ

رک : ماشَہ

mousse

(الف) پھینٹے ہوئے انڈے بالائی وغیرہ کو چاکلیٹ اور پھلوں کے ساتھ ملا کر بنا یا ہوا میٹھا (ب) پھینٹی ہوئی بالائی ملا کر گوشت اور مچھلی کے شوربے سے تیار کیا ہوا کھانا ۔.

mosso

موسیقی: پُر جوش ، تیز دُرُت ۔.

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

میشَہ

رک : میشا ، بھیڑ کے بچے کا چمڑا ۔

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

muse کے لیے اردو الفاظ

muse

mjuːz

muse کے اردو معانی

فعل

  • ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.
  • سو چتے ہوئے بو لنا ۔.

اسم

  • قدیم: غائب دماغی ۔.
  • (بطور the Muses) یونا نی اور رومی صنمیات کے مطابق نو دیویاں ، زیوس Zeus اور نیموسائن Mnemosyne کی بیٹیاں جو شاعری ، موسیقی ، تمثیل وغیرہ کی دیویاں ہیں۔.
  • (عموماً اس سے پہلے the) (الف) شاعر کی مر بّیہ دیوی (ب) شاعر کی طبّاعی ۔.

muse के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • अदबी: (अलिफ़) (अमोमनबादहॗon, upon ) सूचना , ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना (ब) (उमूमन बादहॗ on ) (किसी मंज़र वग़ैरा पर ) गहिरी नज़र डालना ।
  • सोचते हुए बोलना

संज्ञा

  • क़दीम: ग़ायब दिमाग़ी ।
  • (बतौर the Muses) यूनानी और रूमी सनमयात के मुताबिक़ नो देवीयाँ , ज़ीवस Zeus और नीमो साइन Mnemosyne की बेटियां जो शायरी , मूसीक़ी , तमसील वग़ैरा की देवीयाँ हैं।
  • (उमूमन इस से पहले the) (अलिफ़) शायर की मर बया देवी (ब) शायर की तबाई ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (muse)

نام

ای-میل

تبصرہ

muse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone