تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَعّ" کے متعقلہ نتائج

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

مُشَعَّث

(عروض) تشعیث جس رکن میں آئے اس کا نام مشعث بتشدید عین ہے یہ بھی عروض و ضرب کے واسطے خاص ہے

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَعّ کے معانیدیکھیے

مُشَعّ

musha''मुशा''

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُشَعّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُشاع

(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر

Urdu meaning of musha''

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) paanii ya bhaap ke zariiye kamra garm karne ka saaz-o-saamaan jis me.n nalo.n ke zariiye paanii gardish kartaa rahtaa hai, gar maalaa, ishaa kanundaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

مُشَعَّث

(عروض) تشعیث جس رکن میں آئے اس کا نام مشعث بتشدید عین ہے یہ بھی عروض و ضرب کے واسطے خاص ہے

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَعّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَعّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone