تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مسا" کے متعقلہ نتائج

مسا

مچھر

مِسّا

مِلا جُل

مَسّا

جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُساوَمَۃً

سامان کے بھاؤ تاؤ کے مطابق ، بولی کے طور پر ، نیلام کی طرز پر ، بولی بڑھانے کے انداز میں ۔

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

مُسافِرَہ

مسافر کی تانیث، مسافر عورت، سفر کرنے والی خاتون

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

مُساوی لَہُ

اس کے برابر ، اس کا متبادل ، تبادلہ ، متبادلہ ۔

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

مَسالَحَہ

رک : مصالحہ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَسالَہ مِلنا

مواد فراہم ہونا ، مواد یا لوازمات حاصل ہونا ۔

مُساہَلہ

کاہلی ، سہل انگاری ، سستی ، تساہل ، بے توجہی ۔

مُساوی پَرَہ

(حیاتیات) حشرات کی وہ قسم جس کے بازو یا پر برابر ہوں جیسے دیمک ۔

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُسامَحَہ

رک : مسا محت ۔

مُسافِر ہونا

روانہ ہونا ، سفر کرنا ۔

مُساہَلا

سستی ، کاہلی ، مساواتی ۔

مُساحَقہ

آپس میں چپٹی کھیلنا، چپٹی لڑانا، طبق زنی

مُسالِمَہ

اسپین کے نو مسلموں کی ایک جماعت یا گروہ کا نام

مَسا کَر

بمشکل، زیادہ سے زیادہ، مشکل سے

مُسابَقَہ

دوڑ میں سبقت لے جانے کی کوشش، دوڑ میں زور آزمائی، مقابلہ

مُساہم

حصہ دار، شریک، ساجھی دار

مَسالَہ اُڑْنا

رنگ روپ جاتا رہنا ، رونق نہ رہنا ۔

مَسالَہ ڈالنا

کھانے میں گرم مسالہ ڈالنا

مَساعی

کوششیں، دوڑ دھوپ، محنتیں

مُساوی دَرجَہ

برابر کا درجہ ، یکساں مرتبہ یا حیثیت ۔

مَسافَت عَینی

دیکھنے سے یا نظر سے متعلق دوری ۔

مُسافِر خانَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، ریل کے مسافروں کو ٹھہرنے یا انتظار کرنے کے لیے بنائی گئی خاص سرائے، سرائے، کارواں سرائے، ہوٹل

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مُساہَلَہ کَرنا

سستی کرنا ، تساہل کرنا ، سہل انگاری سے کام لینا ۔

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَہ کَرنا

ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَسافَت طَے ہونا

سفر ہونا ، فاصلہ طے ہونا ۔

مُساعَدَت کَرنا

یاوری کرنا ، مدد کرنا ، معاونت یا موافقت کرنا ۔

مُساہَلت

تساہل کرنا، سستی کرنا، کاہلی کرنا

مُساہَمَت

شراکت، ساجھا، حصہ داری

مَسالَہ رَگَڑنا

مسالہ پیسنا، مسالہ سِل پر رگڑنا

مُساوِیانَہ

برابر کا، یکساں، یکسانیت کے ساتھ برابری سے

مَسَاْلَہ جَمْع ہُوْنا

مواد اکٹھا ہونا

مَسا کَرکے

زیادہ سے زیادہ، تخمیناً، تقریباً، انتہائی طور پر، بمشکل تمام، دقت کے ساتھ، زیادہ سے زیادہ یعنی بہت تھوڑا سا، قلیل مقدار میں، کھینچ تان کے

مُسافِر آ اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے، حاملہ ہونا

مُسافِر اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے ، ولادت ہونے والی ہے ، جب کسی کی بیوی حاملہ ہو تو مذاقا ً کہتے ہیں

مُساوی پَرَہ دار

(نباتیات) مرکب پتے کی وہ قسم جس میں میانِ رگ کے دونوں جانب برگچوں کی تعداد مساوی ہوتی ہے (Paripnnate) ۔

مُسافِرانَہ

مسافر کی طرح، مسافر کی حیثیت سے، مسافرت کی حالت میں

مَسا مَسا کر

بمشکل ، خدا خدا کر کے ۔

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَسائِلِ اِلہٰی

مذہب کے اصول و قواعد ، دین کی باتیں ۔

مُساہَلات

مسا ہلہ (رک) کی جمع ، سہل انگاریاں ۔

مُساوات کا دَرجَہ

(جبر و مقابلہ) وہ درجہ جو مساوات کے مجہول عدد کی قوت پر منحصر ہو ، اگر مجہول عدد کا قوت نما دو ہو تو وہ درجہ دوم کی مساوات ہو گی اور اگر تین تو درجہ سوم کی مساوات

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

مُساعَدَہ

مساعدت، یاوری

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مُساعِد

معاون، مددگار، یاور، موافق، حامی، (مجازا ً) موافق، سازگار

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مَسافَت کَشِیدَہ

جس نے دوری کھینچی ہو ، فاصلہ برداشت کیا ہو ، سفر سے نڈھال ، تھکاہارا ، واماندہ ۔

مَسالے کی شاعِری

چٹپٹی شاعری، مزے دار شاعری

مُسافِرانَہ گُزران

پردیسیوں کی طرح گزارا ، گزر اوقات

مَسافَت میں ہونا

دوری پر ہونا ، فاصلے پر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مسا کے معانیدیکھیے

مسا

masaaमसा

اصل: عربی

وزن : 12

مسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھر
  • (مسا) شام کا وقت، شام

فعل متعلق

  • بمشکل، مشکل سے (اردو میں صرف مسا کر یا کے، کے ساتھ تراکیب میں مستعمل)

اسم، مؤنث

  • شام کا وقت، شام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of masaa

Noun, Masculine

  • evening

मसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांध्य, शाम, साँझ
  • दे. मस्सा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विंदु के आकार का शरीर पर होनेवाला काला चिह्न

مسا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words