تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا کھانا" کے متعقلہ نتائج

کھانا کھانا

روٹی کھانا، طعام کھانا، غذا کھانا، خاصہ نوش فرمانا

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

کَلیجَہ کھانا

دل کو دُکھ پہنچانا ، ایذا دینا .

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

ہَلْکورے کھانا

ہلنا ، لرزنا ، ہچکولے لینا ، لہرانا ؛ اوپر سے نیچے کی طرف گرنا

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَول کھانا

کسی اندیشے کے سبب آپ ہی آپ خوف کھانا ، دہشت میں مبتلا ہونا ، مضطرب رہنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، دہلنا.

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

رُوپَیَہ کھانا

کسی کا روپیہ غصب کرلینا یا ہضم کر لینا ؛ روپیہ پیسہ خرچ کرانا ، صرف کرانا.

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

لُہاسا کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہِچکولے کھانا

کشتی یا گاڑی وغیرہ کا پانی کے زور سے اِدھر اُدھر یا اوپر نیچے ہونا ، لہرانا نیز کسی سواری کا جھٹکے کھانا ۔

لُہاسَہ کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہِچکولا کھانا

jolt

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

لَطْمَہ کھانا

طمانچہ کھانا، تھپیڑا کھانا

ہِراس کھانا

خوف کھانا ، ڈرنا ۔

لُہاس کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

کَراہِیَت کھانا

رک: کراہیت ہونا.

سَہارا کھانا

آرام پانا ؛ ٹھہرنا ، رُکنا ؛ مطمئن ہونا ، چین حاصل ہونا.

نَشَہ کھانا

کوئی نشہ آور چیز جیسے افیون کی گولی وغیرہ کھانا

کھانا پَہَنْنا

زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .

گِرَہ کھانا

گان٘ٹھ لگنا، باہم مل جانا، پیوستہ ہو جانا

گُہ کھانا

جھک مارنا ، جھوٹ بولنا ، بیہودہ بکنا .

گُوہ کھانا

حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا

زَہر کھانا

جان دینا، مرنا

غوطَہ کھانا

ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا

شَہ کھانا

(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

سُرْمَہ کھانا

چُپ سادھنا ، خاموش رہنا ، گُونگا بن جانا.

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

لَرْزَہ کھانا

لرزنا ، لرزے لگنا ، کان٘پنا.

حَلْقَہ کھانا

حلقہ بنانا.

تازِیانَہ کھانا

کوڑے کی مار کھانا، کوڑوں کی سزا ملنا.

لُقمہ کھانا

نوالہ نگل جانا، کھانا کھانا، مفت کا کھانا کھانا

طَمانچَہ کھانا

طمان٘چے کی ضرب سہنا ، تھپّڑ کی مار کھانا.

مُغالَطَہ کھانا

دھوکہ کھانا ، غلطی کا شکار ہونا ۔

پَرہیزی کھانا

بیمار کا کھانا

ہَزِیمَت کھانا

شکست کھانا، پسپا ہونا، بھاگ جانا

زِینْہار کھانا

عہد توڑنا، افسوس کرنا

مِہمِیز کھانا

ایڑ لگنا ، چوٹ کھانا ، چابک کھانا ۔

تازَہ کھانا

۔گرم گرم پکا ہوا کھانا۔ ؎

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

ہَولیں کھانا

رک : ہول کھانا ؛ ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

غُصَّہ کھانا

خفا ہونا ناراض ہونا ، طیش میں آنا ، تاؤ کھانا .

رَن٘ج کھانا

ترس کھانا (کسی پہ) رحم کرنا (پر کے ساتھ)

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

ہَپرا کے کھانا

رک : ہپرانا

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

پَھٹْکا نَہ کھانا

۔(عو) فوراً مرجانا۔ تڑپنے کا موقع بھی نہ ملنا۔

ہَول سا کھانا

رک : ہول ، کھانا ؛ خوف زدہ ہونا نیز صدمی اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا کھانا کے معانیدیکھیے

کھانا کھانا

khaanaa khaanaaखाना खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھانا کھانا کے اردو معانی

  • روٹی کھانا، طعام کھانا، غذا کھانا، خاصہ نوش فرمانا

Urdu meaning of khaanaa khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • roTii khaanaa, taam khaanaa, Gizaa khaanaa, Khaassaa nosh farmaanaa

English meaning of khaanaa khaanaa

  • take food, have a meal, lunch, dine

खाना खाना के हिंदी अर्थ

  • रोटी खाना, भोजन करना, आहार लेना, राजाओं और बादशाहों का खाना खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھانا کھانا

روٹی کھانا، طعام کھانا، غذا کھانا، خاصہ نوش فرمانا

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

مِہمانی کھانا

دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔

کَلیجَہ کھانا

دل کو دُکھ پہنچانا ، ایذا دینا .

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

ہَلْکورے کھانا

ہلنا ، لرزنا ، ہچکولے لینا ، لہرانا ؛ اوپر سے نیچے کی طرف گرنا

ہَیبَت کھانا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ۔

ہَول کھانا

کسی اندیشے کے سبب آپ ہی آپ خوف کھانا ، دہشت میں مبتلا ہونا ، مضطرب رہنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، دہلنا.

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

رُوپَیَہ کھانا

کسی کا روپیہ غصب کرلینا یا ہضم کر لینا ؛ روپیہ پیسہ خرچ کرانا ، صرف کرانا.

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

لُہاسا کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہِچکولے کھانا

کشتی یا گاڑی وغیرہ کا پانی کے زور سے اِدھر اُدھر یا اوپر نیچے ہونا ، لہرانا نیز کسی سواری کا جھٹکے کھانا ۔

لُہاسَہ کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

ہِچکولا کھانا

jolt

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

لَطْمَہ کھانا

طمانچہ کھانا، تھپیڑا کھانا

ہِراس کھانا

خوف کھانا ، ڈرنا ۔

لُہاس کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

کَراہِیَت کھانا

رک: کراہیت ہونا.

سَہارا کھانا

آرام پانا ؛ ٹھہرنا ، رُکنا ؛ مطمئن ہونا ، چین حاصل ہونا.

نَشَہ کھانا

کوئی نشہ آور چیز جیسے افیون کی گولی وغیرہ کھانا

کھانا پَہَنْنا

زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .

گِرَہ کھانا

گان٘ٹھ لگنا، باہم مل جانا، پیوستہ ہو جانا

گُہ کھانا

جھک مارنا ، جھوٹ بولنا ، بیہودہ بکنا .

گُوہ کھانا

حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا

زَہر کھانا

جان دینا، مرنا

غوطَہ کھانا

ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا

شَہ کھانا

(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

سُرْمَہ کھانا

چُپ سادھنا ، خاموش رہنا ، گُونگا بن جانا.

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

لَرْزَہ کھانا

لرزنا ، لرزے لگنا ، کان٘پنا.

حَلْقَہ کھانا

حلقہ بنانا.

تازِیانَہ کھانا

کوڑے کی مار کھانا، کوڑوں کی سزا ملنا.

لُقمہ کھانا

نوالہ نگل جانا، کھانا کھانا، مفت کا کھانا کھانا

طَمانچَہ کھانا

طمان٘چے کی ضرب سہنا ، تھپّڑ کی مار کھانا.

مُغالَطَہ کھانا

دھوکہ کھانا ، غلطی کا شکار ہونا ۔

پَرہیزی کھانا

بیمار کا کھانا

ہَزِیمَت کھانا

شکست کھانا، پسپا ہونا، بھاگ جانا

زِینْہار کھانا

عہد توڑنا، افسوس کرنا

مِہمِیز کھانا

ایڑ لگنا ، چوٹ کھانا ، چابک کھانا ۔

تازَہ کھانا

۔گرم گرم پکا ہوا کھانا۔ ؎

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

ہَولیں کھانا

رک : ہول کھانا ؛ ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

غُصَّہ کھانا

خفا ہونا ناراض ہونا ، طیش میں آنا ، تاؤ کھانا .

رَن٘ج کھانا

ترس کھانا (کسی پہ) رحم کرنا (پر کے ساتھ)

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

ہَپرا کے کھانا

رک : ہپرانا

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

پَھٹْکا نَہ کھانا

۔(عو) فوراً مرجانا۔ تڑپنے کا موقع بھی نہ ملنا۔

ہَول سا کھانا

رک : ہول ، کھانا ؛ خوف زدہ ہونا نیز صدمی اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone