تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

کوئی دِن کی ہَوا کھانا

تھوڑے دن جینا ، زندگی کے آخری دن گزارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کھانا کے معانیدیکھیے

ہَوا کھانا

havaa khaanaaहवा खाना

محاورہ

ہَوا کھانا کے اردو معانی

  • سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا
  • زندہ رہنا ، وقت گزارنا ، (دنیا میں) بسنا ، رہنا ، بسر کرنا ، زندگی کاٹنا ، دن پورے کرنا (دنیا کے ساتھ مستعمل) ۔
  • ہوا میں سانس لینا ، ہوا جذب کرنا
  • (شاذ) براجمان ہونا ، کسی جگہ رہنا ، رہائش پذیر ہونا نیز کسی شہر وغیرہ میں زندگی گزارنا ، بسر کرنا ۔
  • دور ہونا ، دفان ہونا ، رخصت ہونا ، چمپت ہونا
  • ۔۱۔ سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا۔ کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا۔؎

English meaning of havaa khaanaa

  • take a walk, stroll, go out for fresh air,have taste or experience of,take the air

हवा खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ सैरो तफ़रीह के वास्ते बाग़ों और सज़ा वज़ारों में जाना। खुले हुए मैदान में सैर करना।
  • ۲۔ ज़िंदा रहना, वक़्त गुज़ारना, (दुनिया में) बसना, रहना, बसर करना, ज़िंदगी काटना, दिन पूरे करना (दुनिया के साथ मुस्तामल)
  • ۳۔ हवा में सांस लेना, हुआ जज़ब करना
  • ۴۔ (शाज़) बिराजमान होना, किसी जगह रहना, रिहायश पज़ीर होना नीज़ किसी शहर वग़ैरा में ज़िंदगी गुज़ारना, बसर करना
  • ۵۔ दूर होना, दफ़ान होना, रुख़स्त होना, चम्पत होना
  • Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words