تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹے" کے متعقلہ نتائج

کاٹے

کاٹا کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

کاٹے گا

کوئی کمزور یا چھوٹی حیثیت کا آدمی غصّہ دکھائے، تو اس کی نسبت کہتے ہیں

کاٹے نَہ کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

کاٹے نَہِیں کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

کسی کی ایذا رسانی کا دفیعہ یا مداوا نہ ہو سکنے پر یا بڑے عیار کی زد سے محفوظ نہ ہونے کے موقع پر مستعمل

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

کاٹے کھاتا ہے

(تنہائی، دیوار، در، مکان) نہایت ناگوار گزرتا ہے، سخت اذیت کا باعث ہے

کاٹے آنا

رونگٹے کھڑے ہونا ، بے چینی ہونا .

کاٹے کھانا

غصہ کرنا، خفا ہونا

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

کاٹے وار نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

جلاہا جانے جَو کاٹے

جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے

وَقْت کاٹے نَہ کَٹنا

کسی شدید مشکل یا پریشانی کا سامنا ہونا، نہایت تکلیف دہ حالات میں مبتلا ہونا نیز کسی کے انتظار میں بے چین رہنا ، دل نہ لگنا ، کسی طرح وقت نہ گزرنا

رات کاٹے نَہِیں کَٹنا

رات مشکل سے گزرنا ، رات کا طویل ہوجانا .

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

سَو پُولے کاٹے وہ بھی بَرابَر ، ہَزار کاٹے وہ بھی بَرابَر

جہاں محنت کی کچھ قدر نہین ہو وہاں کہتے ہیں.

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

دِن کاٹے سے نَہ کَٹْنا

دن مصیبت سے گزرنا ، دن پہاڑ معلوم ہوتا ، دن بڑی مشکل سے گزرنا .

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے

اس جگہ بھی مستعمل جہاں کوئی شخص محفوظ مقام پر ہونے کے باوجود ڈرے.

گَھر کاٹے کھانا

مکان میں جی نہ لگنا ، گھر میں گھٹن یا الجھن محسوس ہونا.

سابُن کاٹے مَیل کو جِس تَن کاٹے تیگ

صابُن میل کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے تلوار بدن کو.

کالے کے کاٹے کی لَہر آنا

کالے سان٘پ کے کاٹنے سے ایک خاص کیفیت پیدا ہونا .

سانپ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

نَہ مارے مَرے، نَہ کاٹے کَٹے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

کالے کے کاٹے کا مَنتَر نہیں

جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

جَیسا بوئے گا وَیسا کاٹے گا

جیسا کام کرو گے ویسا ہی نتیجہ نکلے گا.

اِدَھر کاٹے اُدَھر پَلَٹ جائے

ستائے اور مکر جائے

جِس کے کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

وہ مسئلہ جس کا حل نہ ہو، ایسا اثر جس کا اثر نہ ہوسکے ، ایسی چیز جس کے برابر کچھ نہو.

زَبان میں سانْپ کاٹے

بددُعا اور کوسنے کے طور پر مُستعمل یعنی مر جائے

شَیطان کے کان کاٹے

بہت ہی شریر ہے

شَیطان کے کان کاٹے

انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

چِھینکے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

کالے کے کاٹے کا جَنتَر نَہ مَنتَر

جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

کالے کے کاٹے کا مَنتَر نَہ جَنْتَر

جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

جو بوئے گا سو کاٹے گا

جو اچھا کام کرے گا اس کا پھل پائے گا

میرے مُنْھ میں سانْپ کاٹے

عورتیں قسم کھاتے وقت کہتی ہیں ، میرا برا ہو ، مجھے سزا ملے ۔

باڑ کاٹے نام تَلْوار کا

The soldier fights and the general gains.

جو بِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو برا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

نہ گندی گلی جائے نہ کتّا کاٹے

نہ بروں کے پاس جائے نہ بدنامی اٹھائے بروں سے تعلق رکھنے کا نتیجہ ذلت ہے

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

جَڑ کاٹے جائیں، پانی دینے جائیں

نقصان پہہن٘چانے جائیں اور دکھانے کو ہمدردی کریں.

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹے کے معانیدیکھیے

کاٹے

kaaTeकाटे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹے کے اردو معانی

  • کاٹا کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of kaaTe

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTaa kii jamaa niiz haalat-e-muGiirah, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kaaTe

  • bite
  • cut

کاٹے سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone