تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

اُونٹ چَڑھے کُتّا کاٹے

اس جگہ بھی مستعمل جہاں کوئی شخص محفوظ مقام پر ہونے کے باوجود ڈرے.

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَم بَخْتی جب آوے اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

سختی کے دنوں میں ہزار خبرداری کرنے پر بھی اذیّت سے نہیں بچ سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے کے معانیدیکھیے

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

haathii cha.Dhe kuttaa kaaTeहाथी चढ़े कुत्ता काटे

ضرب المثل

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے کے اردو معانی

  • قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

हाथी चढ़े कुत्ता काटे के हिंदी अर्थ

  • भाग्य ख़राब हो तो अच्छे में भी क्षति होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words