تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کاٹے کھاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

کاٹے کھاتا ہے

(تنہائی، دیوار، در، مکان) نہایت ناگوار گزرتا ہے، سخت اذیت کا باعث ہے

گَھر پھاڑے کھاتا ہے

گھر کی ویرانی اور حشت ناکی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کاٹے کھاتا ہے کے معانیدیکھیے

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ghar kaaTe khaataa haiघर काटे खाता है

گَھر کاٹے کھاتا ہے کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

घर काटे खाता है के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर मुस्तामल जब दिल ग़मगीं होने की वजह से घर भयानक और वीरान मालूम हो, परेशानी में कोई चीज़ भी अच्छी नहीं लगती, घर में रहने से वहशत होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کاٹے کھاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کاٹے کھاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words