تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑھ کاٹے نام تلوار کا" کے متعقلہ نتائج

باڑھ کاٹے نام تلوار کا

ماتحت کام کرتے ہیں شہرت افسروں کی ہوتی ہے، کام کوئی کرتا ہے نام کسی اور کا ہوتا ہے

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

باڑ کاٹے نام تَلْوار کا

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑھ کاٹے نام تلوار کا کے معانیدیکھیے

باڑھ کاٹے نام تلوار کا

baa.Dh kaaTe naam talvaar kaaबाढ़ काटे नाम तलवार का

ضرب المثل

مادہ: باڑھ

باڑھ کاٹے نام تلوار کا کے اردو معانی

  • ماتحت کام کرتے ہیں شہرت افسروں کی ہوتی ہے، کام کوئی کرتا ہے نام کسی اور کا ہوتا ہے

English meaning of baa.Dh kaaTe naam talvaar kaa

  • subordinate works and the administrant earns name, God heals and the doctor takes the fee

बाढ़ काटे नाम तलवार का के हिंदी अर्थ

  • मातहत काम करते हैं शोहरत अफ़सरों की होती है, काम कोई करता है नाम किसी और का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑھ کاٹے نام تلوار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑھ کاٹے نام تلوار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words