تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹے کھاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کاٹے کھاتا ہے

(تنہائی، دیوار، در، مکان) نہایت ناگوار گزرتا ہے، سخت اذیت کا باعث ہے

گَھر کاٹے کھاتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

بَن٘دھا خُوب مارْ کھاتا ہے

مجبور آدمی کو جتنا چاہو دبا لو یا ستا لو خاموش رہے گا

کِیوں جان کھاتا ہے

کیوں تن٘گ کرتے ہو ، کیوں پریشان کرتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

گَھر پھاڑے کھاتا ہے

گھر کی ویرانی اور حشت ناکی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بی بی کا دانَہ کھاتا ہے

پاک پرہیز گار ہے

سَیانا کَوّا گُو کھاتا ہے

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

کیوں مَغْز کھاتا ہے

۔چُپ رہو۔ بک بک نہ کر کہ جگہ مستعمل ہے۔

کاٹے نَہ کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

کاٹے نَہِیں کَٹْنا

جان کا عذاب ہونا ، دوبھر ہونا ، جھیلا نہ جانا ، مشکل سے طے ہونا (وقت ، مرحلہ)

جو کاٹے نَہ کَٹے

جو کسی طرح بسر نہ ہو

دال روٹی پیٹ بَھر کے کھاتا ہے

کھاتا پیتا ہے، خُوش حال ہے

رات کاٹے نَہِیں کَٹنا

رات مشکل سے گزرنا ، رات کا طویل ہوجانا .

وَقْت کاٹے نَہ کَٹنا

کسی شدید مشکل یا پریشانی کا سامنا ہونا، نہایت تکلیف دہ حالات میں مبتلا ہونا نیز کسی کے انتظار میں بے چین رہنا ، دل نہ لگنا ، کسی طرح وقت نہ گزرنا

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

کاٹے کَٹے نَہ مارے مَرے

۔نہایت سخت جان ہے ؎

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

سان٘پ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

دِن کاٹے سے نَہ کَٹْنا

دن مصیبت سے گزرنا ، دن پہاڑ معلوم ہوتا ، دن بڑی مشکل سے گزرنا .

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

۔مثل۔ دیکھو باڑھ (بحر رباع)

کالے کے کاٹے کی لَہر آنا

کالے سان٘پ کے کاٹنے سے ایک خاص کیفیت پیدا ہونا .

نَہ کاٹے کَٹے، نَہ مارے مَرے

بیکار، جو کسی کام کا نہ ہو، اس کے متعلق کہتے ہیں

سَو پُولے کاٹے وہ بھی بَرابَر ، ہَزار کاٹے وہ بھی بَرابَر

جہاں محنت کی کچھ قدر نہین ہو وہاں کہتے ہیں.

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

رک : کاٹے باڑھ الخ .

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

کسی کی ایذا رسانی کا دفیعہ یا مداوا نہ ہو سکنے پر یا بڑے عیار کی زد سے محفوظ نہ ہونے کے موقع پر مستعمل

ڈُوبا ہُوا کھاتا

ایسا رجسٹر یا کھاتا جس کی آمدنی کی وصولی ناممکن ہو ؛ بٹّے کھاتے کی رقم

ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا

زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

کالے کے کاٹے کا جَنتَر نَہ مَنتَر

جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے ، بزدل خصوصاً بنیا ایسا کرتا ہے .

دِیبی اَپنے دِن کاٹے لوگ مان٘گیں پَرْجا

کسی مصیبت زدہ سے مدد چاہنا .

آپ ہی کا کھاتا ہُوں

میرے پاس جو کچھ ہے وہ آپ ہی کا ہے، آپ ہی کا دیا ہوا ہے، آپ ہی کی بدولت ملا ہے

نہ مارے مرے نہ کاٹے کٹے

جو مصیبت کسی طرح دور نہ ہو اس کی نسبت اورجو چیز نہایت مضبوط ہو اس کے حق میں بولتے ہیں

جِس کے کاٹے کا مَنْتَر نَہِیں

وہ مسئلہ جس کا حل نہ ہو، ایسا اثر جس کا اثر نہ ہوسکے ، ایسی چیز جس کے برابر کچھ نہو.

چِھین٘کے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

جس ٹہنی پر بیٹھے اُسی کو کاٹے

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، جس پر منحصر ہو اسی کا بُرا چاہنا

ہے ہے کَرے

ہم کو روئے ، ہمارے غم میں سر پیٹے (سخت قسم دینے کے لیے مستعمل ، یعنی فلاں کام کرے یا نہ کرے تو ہمیں روئے ، ہمارا ماتم کرے) ۔

ہے ہے نَہ کھے کھے

جھگڑا نہ ٹنٹا ، جھک جھک نہ بک بک ۔

ہے ہے نَہ کھ کھ

جھگڑا نہ ٹنٹا ، جھک جھک نہ بک بک ۔

ہے ہے کرکے پیٹنا

۔(دہلی) نوجہ کرکے پیٹنا۔ کبھی کے مرنے کی آرمو کرنا۔اچھی ہمارا حلوا کھائے۔ ہمیں کو ہے ہے کرکے پیٹے جو اسی وقت نہ آئے۔

ہے ہے ہونا

ماتم ہونا ، نوحہ ہونا ، رونا پیٹنا مچنا ۔

ہے ہے

کسی بات کی تاکید کے لیے یا زور دینے کے لیے مستعمل

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

ہَمیں ہے ہے کَرو

(عور) ایک قسم کی سخت قسم ، ہمیں پیٹے ، ہمارا ماتم کرے ، ہمیں روئے

ہَمیں ہے ہے کَرے

(عور) ایک قسم کی سخت قسم ، ہمیں پیٹے ، ہمارا ماتم کرے ، ہمیں روئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹے کھاتا ہے کے معانیدیکھیے

کاٹے کھاتا ہے

kaaTe khaataa haiकाटे खाता है

اصل: ہندی

عبارت

کاٹے کھاتا ہے کے اردو معانی

 

  • (تنہائی، دیوار، در، مکان) نہایت ناگوار گزرتا ہے، سخت اذیت کا باعث ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of kaaTe khaataa hai

 

  • ( loneliness, wall, house) bothers a lot, hurts a lot, causes a lot of pain

काटे खाता है के हिंदी अर्थ

 

  • ( अकेलापन, दीवार, घर) बहुत परेशान करता है, बहुत पीडा देता है, बहुत दर्द का कारण बनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹے کھاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹے کھاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words