تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیطان کے کان کاٹتا ہے" کے متعقلہ نتائج

شیطان کے کان کاٹتا ہے

بہت ہی شریر ہے

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

شَیطان نے کان میں پُھونک مارِی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

شَیطان کے کان کاٹے

انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شیطان کے کان کاٹتا ہے کے معانیدیکھیے

شیطان کے کان کاٹتا ہے

shaitaan ke kaan kaaTtaa haiशैतान के कान काटता है

نیز : شَیطان کے کان کاٹے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیطان کے کان کاٹتا ہے کے اردو معانی

  • بہت ہی شریر ہے
  • ایسا آدمی جو چالاکی اور ظلم میں شیطان سے بھی بڑھ کر ہو
  • انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of shaitaan ke kaan kaaTtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut hii shariir hai
  • a.isaa aadamii jo chaalaakii aur zulam me.n shaitaan se bhii ba.Dh kar ho
  • intihaa.ii chaalaak aur makkaar shaKhs ke li.e istimaal kiya jaataa hai

शैतान के कान काटता है के हिंदी अर्थ

  • बहुत ही शरारती है
  • ऐसा आदमी जो चालाकी या दुष्टता में शैतान से भी बढ़ कर हो
  • बहुत ही दुष्ट है
  • अत्यधिक चालाक एवं मक्कार व्यक्ति के लिए प्रयोग किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیطان کے کان کاٹتا ہے

بہت ہی شریر ہے

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

شَیطان نے کان میں پُھونک مارِی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

شَیطان کے کان کاٹے

انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

کِس کے کان میں فَرِشْتے نے نَہِیں پُھونْکا ہَے

۔دیکھو فرشتے کا کان میں پھونکنا۔

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیطان کے کان کاٹتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیطان کے کان کاٹتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone