تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بوئے گا وَہی کاٹے گا" کے متعقلہ نتائج

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

جَیسا بوئے گا وَیسا کاٹے گا

جیسا کام کرو گے ویسا ہی نتیجہ نکلے گا.

جو بوئے گا سو کاٹے گا

جو اچھا کام کرے گا اس کا پھل پائے گا

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

جو بِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو برا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بوئے گا وَہی کاٹے گا کے معانیدیکھیے

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

jo bo.e gaa vahii kaaTe gaaजो बोए गा वही काटे गा

ضرب المثل

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا کے اردو معانی

  • جیسا کام کرے گا اس کا پھل ویسا ہی پائے گا.

जो बोए गा वही काटे गा के हिंदी अर्थ

  • जैसा काम करेगा इस का फल वैसा ही पाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بوئے گا وَہی کاٹے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بوئے گا وَہی کاٹے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words