تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوش" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں جوش کے معانیدیکھیے

جوش

joshजोश

اصل: فارسی

وزن : 21

جوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حرارت کی بنا پر کسی سیال شے میں) ابال یا اپھان.
  • کسی حالت یا جذبے میں زور زیادتی یا ہیجان (جیسے : غصہ، دیوانگی، محبت، شہوت یا تعصب، رنج والم، خوشی یا بہادری وغیرہ وغیرہ).
  • (مجازاً) طغیانی، بہاو میں زیادتی (آن٘سو یا دریا وغیرہ کے ساتھ).
  • کسی چیز کی نمود یا اٹھان ؛ بہتات.
  • شدت، کثرت، ابھار.
  • جوانی کے جذبات کا ابھار، زور شور.
  • افراط و کثرت.
  • ولولہ، لو، لگن، دُھن.
  • گرمی، حرارت، شورش، گرمجوشی.
  • ۔(ف) مذکر۔ ۱۔ابال۔ اپھان۔ ۲۔ہیجان۔ ۳۔ولولہ۔ شورش دھن۔ ۴۔حرارت۔ تیزی۔ ۵۔زیادتی۔ افراط۔ زور۔ ۶۔شہوت۔ ۷۔غضب۔ غصّہ۔ ۸۔تعصّب مذہبی۔ دینی جوش۔ ۹۔سودائے عشق۔ دیوانگی۔ جنوں۔ ۱۰۔ سرگرمی۔ گرم جوشی۔ ۱۱۔شوق۔ جلال۔ محبت الٰہی کا جوش۔

اسم، مذکر

  • کشتی کا لن٘گر (؟).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of josh

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • anchor of a ship

जोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँच या गरमी के कारण द्रव-पदार्थ में आनेवाला उफान। उबाल। क्रि० प्र०-खाना।-देना।
  • उबलना, उफान, तरंग
  • वह मनोवेग जिसके कारण मनुष्य अकर्मण्यता, आलस्य या तटस्थता छोड़कर किसी कार्य में आवेश, उत्साह या तत्परतापूर्वक अग्रसर या प्रवृत्त होता है। क्रि० प्र०-आना।-दिलाना। पद-खून का जोश प्रेम का वह वेग जो अपने कुल, परिवार या वंश के किसी मनुष्य के प्रति हो। जैसे-वह उसके खून का जोश ही था जिससे वह अपने लड़के (या भाई) को बचाने के लिए जलते हुए मकान में घुस गया था। जोश-खरोश बहुत उत्सुकतापूर्ण आवेश या मनोवेग।
  • अति उत्साह; आवेश; उत्तेजना
  • आवेग, जोर, उफान, उबाल, उमंग, उत्साह, उत्तेजना, इश्तिआल, तीव्रता, तेजी, क्रोध, गुस्सा।।
  • गरमी; उबाल; उफान
  • किसी आत्मीय या पारिवारिक रिश्ते के प्रति होने वाला उत्कट प्रेम या तत्परता; मनोवेग
  • क्रोध
  • तीव्रता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone