تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے" کے متعقلہ نتائج

بِدھ

جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .

بَڑھ

بڑھنا کا مادہ (نیز فعل امر)، ترکیبات میں مستعمل

بِدْھ مِلْنا

بھید کھلنا .

بِدْھ کھانا

پڑت پھیلنا، سامان اور بکری کا تقابلی ٹوٹل ٹھیک بیٹھنا

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بِڈَھنگا

بے ڈھن٘گا (رک) کی تخفیف .

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بِدْھیا

سوراخ کیا ہوا موتی

بیڑْھ

احاطہ، گھیرا، مینْڈ، وہ مویشی، جنہیں دشمن زبردستی گھیر کر لے جائیں

بَدَھنسْنا

برباد ہونا، مٹنا، فنا ہونا

باڑھ

طغیانی، سیلاب، ندی یا دریا وغیرہ کا چڑھاو

بِدھانسْنا

برباد کرنا ، ناس کرنا .

بِدھارا

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بِدھانا

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .

بِدھانی

بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .

بِڈَھونا

کم کرنا .

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِڈَھنگ

لم بَڈَھن٘گ یا ڈھین٘گ نامی پرند، جس کی چون٘چ کدال کی طرح لمبی ہوتی ہے اورجو مکّہ شریف میں حاجی لق لق کے نام سے مشہور ہے (کہا جاتا ہے کہ ایک تاجر کی ترازو بہت ناقص تھی، لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے شکایت کی اور ان کی بددعا سے یہ شخص بے ایمانی کی پاداش میں لم ڈھینگ بنا دیا گیا)

بِدھاوَٹ

چھید، سوراخ، سوراخ کرنے یا چھیدنے کا عمل

بَڈھ

رک : بَڈ (۲) .

بَدْھ

پھوڑا جو عموماً چڈے میں نکلتا ہے ، بد ؛ آتشک .

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

بَنْدھ

بند

بادْھ

(باجا سازی) وہ بندھن یا طغاب جس سے طبلے کا چرمی گودہ سب طرف سے بن٘دھا اور کھن٘چا رہتا ہے (ڈالنا ، لگانا).

بِدَھونْس

کھن٘ڈر ، بربادی ، فنا ، ستیاناس ، بیخ کنی ، استعصال ، بائمالی .

بَڑ

برگد

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑھائی

بڑھاؤ

بَڑھی

بڑھا کی تانیث، عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے بڑھی چڑھی

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَڑْھنی

اضافہ، ترقی، نشوونما، خوش حالی، پیشگی قیمت جو کسی کاشتکار، ٹھیکے دار یا صنعت کار کو دی جائے، جھاڑو

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بَڑھیا

جس میں باڑھ آئی ہو

بَڑْنا

رک : بڑھنا

بَڑْتا

رک : برتا

بِدَّھت

कष्ट।

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بیڑَھئِیں

رک: بیڑمیں

بَڑَیاں

بڑا (رک) کی جمع

بَڑَھیّا

بڑھانے والا ، بڑھنے والا

بَڑْھ کا

بڑھیا ، اعلیٰ درجے کا ، بیش قیمت

بَڑھانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا ، وسیع طویل یا عریض کرنا

بَڑْھ کے

زیادہ افزوں ؛ فائق ، بالا تر ، بہتر

بوڑھ

بڑ کا درخت (بڑ)

بُوڑھ

بُڑھاپا

بَدھ گَراڑی

रस्सी बटने का एक उपकरण

بَڑْھ سے بَڑْھ

زیادہ سے زیادہ

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے بولْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے کَہْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے کے معانیدیکھیے

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

jaa bidh raakhe raam taahii bidh rahiyeजा बिध राखे राम ताही बिध रहिये

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے کے اردو معانی

  • جس طبقہ میں خدا نے پیدا کردیا ہے اسی میں قناعت سے رہنا چاہیے
  • دکھ میں صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے

Urdu meaning of jaa bidh raakhe raam taahii bidh rahiye

  • Roman
  • Urdu

  • jis tabqa me.n Khudaa ne paida kar diyaa hai isii me.n qanaaat se rahnaa chaahi.e
  • dukh me.n sabr-o-tahammul se kaam lenaa chaahi.e

जा बिध राखे राम ताही बिध रहिये के हिंदी अर्थ

  • जिस वर्ग अथवा श्रेणी में ईश्वर ने पैदा कर दिया है उसी में संतुष्टि से रहना चाहिये
  • दुख में धैर्य और संतोष से काम लेना चाहिए

    विशेष बिध= प्रकार, तरह, भाँति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدھ

جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .

بَڑھ

بڑھنا کا مادہ (نیز فعل امر)، ترکیبات میں مستعمل

بِدْھ مِلْنا

بھید کھلنا .

بِدْھ کھانا

پڑت پھیلنا، سامان اور بکری کا تقابلی ٹوٹل ٹھیک بیٹھنا

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بِڈَھنگا

بے ڈھن٘گا (رک) کی تخفیف .

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بِدْھیا

سوراخ کیا ہوا موتی

بیڑْھ

احاطہ، گھیرا، مینْڈ، وہ مویشی، جنہیں دشمن زبردستی گھیر کر لے جائیں

بَدَھنسْنا

برباد ہونا، مٹنا، فنا ہونا

باڑھ

طغیانی، سیلاب، ندی یا دریا وغیرہ کا چڑھاو

بِدھانسْنا

برباد کرنا ، ناس کرنا .

بِدھارا

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بِدھانا

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .

بِدھانی

بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .

بِڈَھونا

کم کرنا .

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِڈَھنگ

لم بَڈَھن٘گ یا ڈھین٘گ نامی پرند، جس کی چون٘چ کدال کی طرح لمبی ہوتی ہے اورجو مکّہ شریف میں حاجی لق لق کے نام سے مشہور ہے (کہا جاتا ہے کہ ایک تاجر کی ترازو بہت ناقص تھی، لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے شکایت کی اور ان کی بددعا سے یہ شخص بے ایمانی کی پاداش میں لم ڈھینگ بنا دیا گیا)

بِدھاوَٹ

چھید، سوراخ، سوراخ کرنے یا چھیدنے کا عمل

بَڈھ

رک : بَڈ (۲) .

بَدْھ

پھوڑا جو عموماً چڈے میں نکلتا ہے ، بد ؛ آتشک .

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

بَنْدھ

بند

بادْھ

(باجا سازی) وہ بندھن یا طغاب جس سے طبلے کا چرمی گودہ سب طرف سے بن٘دھا اور کھن٘چا رہتا ہے (ڈالنا ، لگانا).

بِدَھونْس

کھن٘ڈر ، بربادی ، فنا ، ستیاناس ، بیخ کنی ، استعصال ، بائمالی .

بَڑ

برگد

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑھائی

بڑھاؤ

بَڑھی

بڑھا کی تانیث، عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے بڑھی چڑھی

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَڑْھنی

اضافہ، ترقی، نشوونما، خوش حالی، پیشگی قیمت جو کسی کاشتکار، ٹھیکے دار یا صنعت کار کو دی جائے، جھاڑو

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بَڑھیا

جس میں باڑھ آئی ہو

بَڑْنا

رک : بڑھنا

بَڑْتا

رک : برتا

بِدَّھت

कष्ट।

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بیڑَھئِیں

رک: بیڑمیں

بَڑَیاں

بڑا (رک) کی جمع

بَڑَھیّا

بڑھانے والا ، بڑھنے والا

بَڑْھ کا

بڑھیا ، اعلیٰ درجے کا ، بیش قیمت

بَڑھانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا ، وسیع طویل یا عریض کرنا

بَڑْھ کے

زیادہ افزوں ؛ فائق ، بالا تر ، بہتر

بوڑھ

بڑ کا درخت (بڑ)

بُوڑھ

بُڑھاپا

بَدھ گَراڑی

रस्सी बटने का एक उपकरण

بَڑْھ سے بَڑْھ

زیادہ سے زیادہ

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے بولْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے کَہْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone