تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِڈَھنگ" کے متعقلہ نتائج

بِڈَھنگ

لم بَڈَھن٘گ یا ڈھین٘گ نامی پرند، جس کی چون٘چ کدال کی طرح لمبی ہوتی ہے اورجو مکّہ شریف میں حاجی لق لق کے نام سے مشہور ہے (کہا جاتا ہے کہ ایک تاجر کی ترازو بہت ناقص تھی، لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے شکایت کی اور ان کی بددعا سے یہ شخص بے ایمانی کی پاداش میں لم ڈھینگ بنا دیا گیا)

بِڈَھنگا

بے ڈھن٘گا (رک) کی تخفیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِڈَھنگ کے معانیدیکھیے

بِڈَھنگ

biDha.ngबिढंग

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِڈَھنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لم بَڈَھن٘گ یا ڈھین٘گ نامی پرند، جس کی چون٘چ کدال کی طرح لمبی ہوتی ہے اورجو مکّہ شریف میں حاجی لق لق کے نام سے مشہور ہے (کہا جاتا ہے کہ ایک تاجر کی ترازو بہت ناقص تھی، لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے شکایت کی اور ان کی بددعا سے یہ شخص بے ایمانی کی پاداش میں لم ڈھینگ بنا دیا گیا)

Urdu meaning of biDha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • lim baDhang ya Dhiing naamii parind, jis kii chonch kudaal kii tarah lambii hotii hai u.urjo makkaa shariif me.n haajii luk luk ke naam se mashhuur hai (kahaa jaataa hai ki ek taajir kii taraazuu bahut naaqis thii, logo.n ne hazrat sulemaan alaihi assalaam se shikaayat kii aur un kii baddu.a se ye shaKhs be.iimaanii kii paadaash me.n lim Dhiing banaa diyaa gayaa

English meaning of biDha.ng

Noun, Masculine

  • flamingo, stork

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِڈَھنگ

لم بَڈَھن٘گ یا ڈھین٘گ نامی پرند، جس کی چون٘چ کدال کی طرح لمبی ہوتی ہے اورجو مکّہ شریف میں حاجی لق لق کے نام سے مشہور ہے (کہا جاتا ہے کہ ایک تاجر کی ترازو بہت ناقص تھی، لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے شکایت کی اور ان کی بددعا سے یہ شخص بے ایمانی کی پاداش میں لم ڈھینگ بنا دیا گیا)

بِڈَھنگا

بے ڈھن٘گا (رک) کی تخفیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِڈَھنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِڈَھنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone