تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدھْنا" کے متعقلہ نتائج

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بُو بِدھْنا

بو کا سما جانا ، (دل و دماغ پر) مسلط ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدھْنا کے معانیدیکھیے

بِدھْنا

bidhnaaबिधना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِدھْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

فعل لازم

  • سرایت کرنا
  • پھن٘سنا، پیوست ہونا
  • سوراخ کیا جانا، چھیدا جانا، کسی سوراخ دار چیز کا تاگے وغیرہ میں ڈالا جانا

Urdu meaning of bidhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • budhaataa, Khudaa.e taala, qaadir-e-mutlaq
  • saraa.et karnaa
  • phansnaa, paivast honaa
  • suuraaKh kiya jaana, chhedaa jaana, kisii suuraaKhdaar chiiz ka taage vaGaira me.n Daala jaana

English meaning of bidhnaa

Noun, Masculine

  • God, Creator, Arranger, Disposer

बिधना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अटकना। उलझना। फँसना।
  • बीपना का अकर्मक रूप। बींधा जाना। छेदा जाना। विद्ध होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بُو بِدھْنا

بو کا سما جانا ، (دل و دماغ پر) مسلط ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone