تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدْھیا" کے متعقلہ نتائج

بِدْھیا

سوراخ کیا ہوا موتی

بَدھِیا

وہ بیل یا جانور جو مادہ کے کام کا نہ رکھا گیا ہو یعنی جس کے بیضے نکال دیے یا مسمل کر بیکار کر دیے گئے ہیں، خصی، آختہ

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

بَدْھیَہ

رک : بدھیا .

بَدُھیَہ

لائق قتل، جس کے متعلق سزاے موت کا حکم ہو چکا ہو

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

بَدِھیا اَٹَکْنا

رک : بدھیا بیٹھنا .

بَدھیا بَیْٹھنا

چلتے چلانے کام کا بالکل معطل ہوجانا، دوالا نکل جانا، سخت نقصان ہونا

بَدھْیانا

بدھیا کرنا، جانوروں کے بیضے نکال دینا یا بیکار کردینا

بُدِھیانا

चौंधियाना

نَٹ بَدِھیا

۔(ھ)مونث۔ شعبدہ گری۔؎

نَٹ بِدِھیا

رسّی پر چڑھ کر ناچنے کا علم، شعبدہ بازی کا علم، حیران کرنے والے جسمانی کرتب دکھانے کا فن یا علم

مَلِکْش بِدِّھیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدْھیا کے معانیدیکھیے

بِدْھیا

bidhyaaबिध्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِدْھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوراخ کیا ہوا موتی

Urdu meaning of bidhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh kyaa hu.a motii

English meaning of bidhyaa

Noun, Masculine

  • pierced pearl

बिध्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छेद किया हुआ मोती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدْھیا

سوراخ کیا ہوا موتی

بَدھِیا

وہ بیل یا جانور جو مادہ کے کام کا نہ رکھا گیا ہو یعنی جس کے بیضے نکال دیے یا مسمل کر بیکار کر دیے گئے ہیں، خصی، آختہ

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا

اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .

بَدْھیَہ

رک : بدھیا .

بَدُھیَہ

لائق قتل، جس کے متعلق سزاے موت کا حکم ہو چکا ہو

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

بَدِھیا اَٹَکْنا

رک : بدھیا بیٹھنا .

بَدھیا بَیْٹھنا

چلتے چلانے کام کا بالکل معطل ہوجانا، دوالا نکل جانا، سخت نقصان ہونا

بَدھْیانا

بدھیا کرنا، جانوروں کے بیضے نکال دینا یا بیکار کردینا

بُدِھیانا

चौंधियाना

نَٹ بَدِھیا

۔(ھ)مونث۔ شعبدہ گری۔؎

نَٹ بِدِھیا

رسّی پر چڑھ کر ناچنے کا علم، شعبدہ بازی کا علم، حیران کرنے والے جسمانی کرتب دکھانے کا فن یا علم

مَلِکْش بِدِّھیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

جس کا آنڈو بِکے وہ بَدِھیا کیوں کرے

جس کا کام ہو رہا ہو وہ اس کے لئے بے فائدہ کیوں کوشش کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone