تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدھان" کے متعقلہ نتائج

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِدھانی

بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .

بِدھانا

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .

بِدھانسْنا

برباد کرنا ، ناس کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدھان کے معانیدیکھیے

بِدھان

bidhaanबिधान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِدھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انتظام ، بندوبست .
  • تخلیق ، پیدائش .
  • حصول ، فائدہ .
  • حکم
  • عبادت ، رسم
  • کام کرنے کا طریقہ یا ڈھن٘گ .
  • ہاتھی کا لقمہ ، اتنا چارہ جتنا ہاتھی ایک دفعہ من٘ھ میں لیتا ہے .
  • ترسیل
  • دکھ ، تکلیف .
  • قانون ، اصول .
  • قسمت ، نصیبہ .
  • لاحقے یا سابقے کا جوڑ .
  • مخالف جذبات کا تصادم ، کشاکش .
  • مخالفانہ عمل ، دشمنی کا کام .
  • منصوبہ ، کام چلانے کی صورت حال .
  • . دولت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words