تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِدْھ کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِدْھ کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: بیوپاری
بِدْھ کھانا کے اردو معانی
- پڑت پھیلنا، سامان اور بکری کا تقابلی ٹوٹل ٹھیک بیٹھنا
- میزان پٹنا، سودا طے ہونا
- موافقت ہونا، اتفاق راے ہونا
- شادی سے پہلے دولھا دلھن کے زائچوں کا مطابق ہونا
English meaning of bidh khaanaa
- balance accounts, bring into harmony
- to agree, correspond, tally, an agreement to be come to, bargain to be struck
बिध खाना के हिंदी अर्थ
- पड़त फैलना, लागत बढ़ना, सामान एवं बिक्री का तुलनात्मक गणना ठीक बैठना
- मीज़ान पटना, सौदा तै होना
- सहमती होना, एक विचार होना
- शादी से पहले दूल्हा दुल्हन की जन्मकुंडली का एक जैसा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِدْھ کھانا)
بِدْھ کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔