تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْھتی" کے متعقلہ نتائج

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بَڑْھتی کا پہْرا

فلاح و بہبود کے دن، ترقی کا دور

بَڑْھتی فَصَل

वह फसल जो अभी खेत में बढ़ रही हो, पर अभी पूरी तरह से तैयार न हुई हो

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَڑْھتی مَنانا

ترقی ، چاہنا ، عروج کی دعائیں مانْگنا

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

کَمْتی بَڑْھتی بیچْنا

(دکان داری) حسبِ ضرورت اور حسب موقع قیمت کی کمی بیشی سے مال فروخت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھتی کے معانیدیکھیے

بَڑْھتی

ba.Dhtiiबढ़ती

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بَڑْھتا

  • Roman
  • Urdu

بَڑْھتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیادہ قیمت پر ( کمتی کے ساتھ ) .
  • ۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت
  • بڑھتا (رک : الف) کی تانیث
  • ۲. فوقیت ، ترجیح
  • ۳. بقایا ، بچت

شعر

Urdu meaning of ba.Dhtii

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa qiimat par ( kamtii ke saath )
  • ۱. taraqqii, izaafa, uruuj, Khushhaalii, barkat
  • ba.Dhtaa (ruk ha alif) kii taaniis
  • ۲. fauqiyat, tarjiih
  • ۳. baqaayaa, bachat

English meaning of ba.Dhtii

Noun, Feminine

बढ़ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بَڑْھتی کے قافیہ الفاظ

بَڑْھتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑْھتی

۱. ترقی ، اضافہ ، عروج ، خوشحالی ، برکت

بَڑْھتی کا پہْرا

فلاح و بہبود کے دن، ترقی کا دور

بَڑْھتی فَصَل

वह फसल जो अभी खेत में बढ़ रही हो, पर अभी पूरी तरह से तैयार न हुई हो

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَڑْھتی مَنانا

ترقی ، چاہنا ، عروج کی دعائیں مانْگنا

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

کَمْتی بَڑْھتی بیچْنا

(دکان داری) حسبِ ضرورت اور حسب موقع قیمت کی کمی بیشی سے مال فروخت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone