تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائِیں" کے متعقلہ نتائج

بائِیں

ا۔ رک : بایاں جد کی یہ ثانیت اور ترکیبات میں مستعمل ہے۔

بائِیں پَشْم

(کنا یۃََ) ناچیز، بے حقیقت

بائِیں پَسْلی کا

بائِیں طَرَف آنا

(کنایتہََ) بیوی بننا

بائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

خود بخود بائیں آن٘کھ کے پپوٹے کامسلسل حرکت کرنا (جو بنا ہر شہرت مرد کے لیے شگون بد اورعورت کے لیے بالعکس ہے)۔

بائِیں پَسْلی کا نَکلا

(مجازاً) عزیز اقارب

بائِیں پَسْلی کی نِکْلی

بیوی، زوجہ (کہا گیا ہے کہ حضرت حوا حضرت آدم کی بائیں پسلی سے پیدا کی گئیں تھیں)

دَہْنے بائِیں دیکْھنا

چوکس ہونا، چوکَنا رہنا، احتیاط برتنا

اِدَھر بائِیں اُدَھر کُوا

دو بڑی مصیبتوں کے درمیان ہونے کی حالت .

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لانا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی

بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے

اردو، انگلش اور ہندی میں بائِیں کے معانیدیکھیے

بائِیں

baa.ii.nबाईं

اصل: فارسی

وزن : 22

بائِیں کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • ا۔ رک : بایاں جد کی یہ ثانیت اور ترکیبات میں مستعمل ہے۔
  • رک: باولی (=کن٘واں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words