تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چَبْوانا

۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں کے معانیدیکھیے

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

biddiyaa lohe ke chane hai.nबिद्दिया लोहे के चने हैं

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں کے اردو معانی

قول

  • علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words