تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھے کے واسطے جُھوٹا کھاتے ہیں

۔مثل۔ نفع اور فائدے کی طمع میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کیا کرتے ہیں۔ ؎

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھے ہیں کے معانیدیکھیے

مِیٹھے ہیں

miiThe hai.nमीठे-हैं

فقرہ

مادہ: مِیٹھے

  • Roman
  • Urdu

مِیٹھے ہیں کے اردو معانی

  • مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں
  • بردبار ہیں
  • شیریں زبان اور عزیز از جان ہیں

Urdu meaning of miiThe hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • mard zan mizaaj hain, harkis-o-naaks kii saKht-o-sust baate.n san kar Dar jaate aur pii jaate hain, buzdil hain, naamard hain, bode hai.n
  • burdbaar hai.n
  • shiirii.n zabaan aur aziiz az jaan hai.n

मीठे-हैं के हिंदी अर्थ

  • पुरूष स्त्रैण स्भाव के हैं, प्रत्येक छोटे-बड़े की बातें सुन कर डर जाते और पी जाते हैं, डरपोक हैं, बोदे हैं
  • शांतिप्रिय हैं
  • मीठी ज़बान और जान से प्यारे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھے کے واسطے جُھوٹا کھاتے ہیں

۔مثل۔ نفع اور فائدے کی طمع میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کیا کرتے ہیں۔ ؎

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone